تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرد" کے متعقلہ نتائج

گِرد

آس پاس، اطراف، اِدھر اُدھر، چاروں طرف

گِرد سُرخ

گِرد گان

گِرداوَری کَرنا

نَقشَہ گِرد آوَری سالانَہ

(کاشت کاری) سال کے بعد کی گرد آوری کا نقشہ ، وہ نقشہ جس سے دریافت ِحال و کیفیت قبضہ و ملکیت اور حال کاشت اجناس معلوم ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرد کے معانیدیکھیے

گِرد

girdगिर्द

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: اخبار نباتیات

گِرد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آس پاس، اطراف، اِدھر اُدھر، چاروں طرف
  • اکبری دور کا سونے کا گول سکَہ جس کا وزن دو تولے ۹ ماشے ہوتا تھا اور قیمت میں تین جلالی مہر کے برابر تھا، ہر مہر کی قیمت گیارہ تھی
  • مدوّر، گول

صفت

  • (نباتیات) ایسا پتا جس کی جڑ تنے کے گرد لپٹی ہوئی ہو، ملفوف الساق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gird

Noun, Masculine

Adverb

  • about, around, near, in the environs

Adjective

  • all round, about, in the vicinity

गिर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आसपास, चारों ओर, इधर-उधर, चारों तरफ़
  • अकबर के समय का सोने का गोल सिक्का जिसका भार दो तोले ९ माशे होता था और मूल्य में तीन जलाली मोहर के बराबर था, हर मोहर का मूल्य ग्यारह था
  • वृत्ताकार, गोल

विशेषण

  • (वनस्पति-विज्ञान) ऐसा पत्ता जिसकी जड़ तने के गिर्द लिपटी हुई हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words