تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hathon" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"hathon" کے متعقلہ نتائج
ہاتھوں سے دینا
قبضے سے کھونا ، گنوانا ؛ ضائع کرنا ؛ ہارنا ؛ دبنا ؛ ہیٹی کرنا ، ہیٹی ہونے دینا ؛ اپنے ہاتھ سے کسی کو کچھ دینا ؛ تقسیم کرنا ، بانٹنا .
ہاتھوں پَر دَم توڑْنا
کسی کی آغوش یا ہاتھوں میں ہوتے ہوئے مر جانا ؛ مراد : بے بسی کی موت آنا ، بے کسی کی موت مرنا ۔
ہاتھوں میں ہاتھ دینا
کسی کو ہاتھ پکڑانا ؛ ساتھ دینا ؛ ایک راستے پر چلنا ؛ ہم مزاج ہونا ؛ متحد و متفق ہونا نیز مرید ہونا ، بیعت کرنا ، (رک : ہاتھ میں ہاتھ دینا)۔
ہاتھوں چھاؤں رَکھنا
۔(عو)کمال حفاظت سے رکھنا۔(فقرہ) نہیں تو یہی اولاد جس کی تم اللہ بسم اللہ کرتی ہاتھوںچھاؤں رکھتی ہو تمہاری دشمن ہوجائے گی۔
ہَتّھوں سے اُکَھڑنا
پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ، کنکوے کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ؛ جڑ سے جانا ، جڑ سے اکھڑنا ، جڑوں سے جانا ؛ بالکل نادار ہو جانا ، بالکل جما نہ رہنا ، اکھڑ جانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔