تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں ہاتھ" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں ہاتھ

ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں، ایک کے پاس سے ہو کر دوسرے کے پاس، دست بدست

ہاتھوں ہاتھ بِکنا

بہت جلد بِک جانا ، جلد فروخت ہو جانا۔

ہاتھوں ہاتھ نِکَلنا

کسی چیز کا فوراً بک جانا ، تیزی سے فروخت ہو جانا ، قبول عام حاصل ہونا ۔

ہاتھوں ہاتھ نِکَل جانا

کسی چیز کا فوراً بک جانا ، تیزی سے فروخت ہو جانا ، قبول عام حاصل ہونا ۔

ہاتھوں ہاتھ بِک جانا

بہت جلد بِک جانا ، جلد فروخت ہو جانا۔

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا لینا

دست بدست لے جانا ، فوراً لے جانا ، جھٹ پٹ لے جانا نیز احترام کے ساتھ لے جانا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا لے جانا

دست بدست لے جانا ، فوراً لے جانا ، جھٹ پٹ لے جانا نیز احترام کے ساتھ لے جانا ۔

ہاتھوں ہاتھ پِھرنا

ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں جانا ۔

ہاتھوں ہاتھ پَہُنْچنا

ہاتھوں ہاتھ پہنچانا (رک) کا لازم ، فوراً پہنچنا ؛ قدر کے ساتھ پہنچنا ، عزت کے ساتھ پہنچنا ۔

ہاتھوں ہاتھ بَیعَت کَرنا

فوراً بیعت کرنا ، فوراً معتقد ہو جانا ؛ جھٹ ایمان لے آنا ۔

ہاتھوں ہاتھ سَودا ہونا

رک : ہاتھوں ہاتھ سودا بننا ؛ فوراً معاملہ نپٹنا ، فوراً کسی شے کا بکنا ، جلد سودا طے ہونا ۔

ہاتھوں ہاتھ پَہونچْنا

ہاتھوں ہاتھ پہنچانا (رک) کا لازم ، فوراً پہنچنا ؛ قدر کے ساتھ پہنچنا ، عزت کے ساتھ پہنچنا ۔

ہاتھوں ہاتھ پَہونچانا

چابکدستی سے پہنچانا ، فوراً پہنچانا ، جھٹ پٹ پہنچانا ، جلدی پہنچانا

ہاتھوں ہاتھ لِیا جانا

بہت عزت ہونا ، بہت تعظیم ہونا ، خوب آؤ بھگت ہونا

ہاتھوں ہاتھ سَودا بَننا

جلد سودا طے پانا ، خرید و فروخت میں دیر نہ لگنا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُڑ جانا

بہت جلد صرف ہو جانا، فوراً خرچ ہو جانا، فوراً بِک جانا (خصوصاً کتاب وغیرہ)

ہاتھوں ہاتھ اُڑا لینا

فوراً یا چابکدستی سے چرا لینا

ہاتھوں ہاتھ فَروخْت ہونا

فورا بک جانا ، جلدی بک جانا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُڑانا

فوراً خرید لینا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا

۔ دست بدست فوراً لے جانا۔ اُوپر ہی اوپرلے جانا۔

ہاتھوں ہاتھ سَنبھال لینا

فوراً تھام لینا ، ہاتھوں میں اٹھا لینا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُڑا کَر لے جانا

فوراً لے جانا ، دست بدست لے جانا۔

ہاتھوں ہاتھ آنا

دست بدست آنا ، جلدی آنا ، فوراً پہنچنا ۔

ہاتھوں ہاتھ لینا

دست بدست لینا، تھام لینا، پکڑ لینا

ہاتھوں ہاتھ لانا

۔ احترام سےلانا۔؎

ہاتھوں ہاتھ آ جانا

دست بدست آنا ، جلدی آنا ، فوراً پہنچنا ۔

ہاتھوں ہاتھ لے آنا

(کنایتہ) اُٹھا لانا ، زبردستی لے آنا ، ڈنڈا ڈولی کر کے لانا ۔

ہاتھوں ہاتھ جانا

اعزاز و احترام کے ساتھ جانا .

ہاتھوں ہاتھ پونہچانا

چابکدستی سے پہنچانا ، فوراً پہنچانا ، جھٹ پٹ پہنچانا ، جلدی پہنچانا

ہاتھوں ہاتھ لے جانا

بے حد عزت ہونا، دست بدست لے جانا، فوراً نیز نہایت قدر و منزلت سے لے جانا

ہاتھوں پَہ ہاتھ مارْنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ مارنا ۔

ہاتھوں میں ہاتھ ڈالْنا

اپنے دوست یا ساتھی کا ہاتھ پکڑنا ؛ انتہائی خلوص اور محبت کا اظہار کرنا.

ہاتھوں پَہ ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ؛کچھ نہ کرنا ۔

بَدی کا بَدْلَہ ہاتھوں ہاتھ

برے کام کا بدلہ بہت جلدی ملتا ہے

تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ

تھوڑی چیز پر بہت نمود

ہاتھوں میں ہاتھ ہونا

ایک دوسرے کے ہاتھوں کو پکڑے ہونا نیز ساتھ دینا .

ہاتھوں میں ہاتھ دینا

کسی کو ہاتھ پکڑانا ؛ ساتھ دینا ؛ ایک راستے پر چلنا ؛ ہم مزاج ہونا ؛ متحد و متفق ہونا نیز مرید ہونا ، بیعت کرنا ، (رک : ہاتھ میں ہاتھ دینا)۔

ہاتھ سے نالاں ہونا ، ہاتھوں سے نالاں ہونا

۔ہاتھ سے تنگ ہونا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں ہاتھ کے معانیدیکھیے

ہاتھوں ہاتھ

haathon-haathहाथों-हाथ

اصل: ہندی

ہاتھوں ہاتھ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں، ایک کے پاس سے ہو کر دوسرے کے پاس، دست بدست
  • احترام کے ساتھ، عزت سے، قدر کے ساتھ
  • فوراً، جلد، شتاب، ترنت، چابکدستی سے، جھپٹ کر، لپک کر

English meaning of haathon-haath

Adverb

हाथों-हाथ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • एक हाथ से दूसरे हाथ में, एक के पास से हो कर दूसरे के पास
  • सम्मान के साथ, इज़्ज़त के साथ
  • अकस्मात, फ़ौरन, तुरंत, चाबुकदस्ती से, झपट कर, लपक कर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں ہاتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں ہاتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words