تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"isse" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"isse" کے متعقلہ نتائج
اَلسَّلامُ عَلَیک
کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ .
اَلسَّلامُ عَلَیکُم
کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ
اَلسّامُ عَلَیْکُم
صدر اسلام میں یہودیوں کا مسلمانوں کو سلام کرنے یا سلام کا جواب دینے کا کلمہ = تم پر موت واقع ہو .
اَلسَّابِقُونَ الاَوَّلُون
جو شخص جتنا پہلے کسی کام میں شریک ہو اتنا ہی اس کا حق مقدم ہے ، سبقت کرنے والے کا حق (اوروں سے) پہلے ہے .
اس سے کیا حاصل کہ شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی
بے فائدہ بحث یا تکرار کے موقع پر بولتے ہیں
اِس سے کیا حاصِل کہ شاہ جَہاں کی داڑھی بَڑی تھی یا عالَم گِیر کی
بے جا بحث بے سود ہوتی ہے، غیر ضروری بحث مباحثے سے کیا فائدہ
assize
تواریخ: وہ عدالت جو انگلستان اور ویلز کی ہر کائونٹی میں وقفے وقفے سے دیوانی اور فوجداری مقدمات فیصل کرنے کے لیے لگتی تھی۔ ۱۹۷۲ء میں اس کا دیوانی اختیار ہائی کورٹ کو اور فوجداری اختیار کرائون کورٹ کو منتقل کر دیا گیا۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔