تلاش شدہ نتائج
"isyaa.n" کے متعقلہ نتائج
عِصْیان
گناہ، پاپ، معصیت، نافرمانی، ترک اطاعت جرم
آشِیاں
گھونسلا، پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے
عِصْیاں کار
पापजीवी, पाप में | जीवन व्यतीत करनेवाला, पातकी।।
عِصْیان پوش
خطا کو چھپانے والا، قصور اور غلطی پر پردہ ڈالنے والا.
عِصْیانِ مَدَنی
سِوِلَ نافرمانی (لوگوں کا ملک کے قوانین کو ماننے اور ٹیکس وغیرہ ادا کرنے سے انکار کرنا جو سیاسی مہم کے ضمن میں ہو).
آشِیانا
رہنے کی جگہ، رہنے کا مقام، گھونسلہ، بسیرا، گھر
رَم عِصْیاں
گناہ گار ، گناہوں سے بھرا ہوا ، عاصی ۔
پُر عِصْیاں
گناہ گار ، گناہوں سے بھرا ہوا ، عاصی.
آشِیاں اُجاڑنا
گھونسلا برباد کرنا، گھر تباہ و برباد کرنا
آلُودَۂ عِصْیاں
گناہ گار، گناہوں میں لپٹا، حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا
آشِیاں چھانا
آشیانہ بنانا، گھر تیار کرنا
آشِیانَہ بَرباد
جس کا آشیاں اجڑ چکا ہو، بے خانماں، خانہ برباد، تباہ حال
آشِیانہ
پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن
آشِیاں کَرنا
گھونسلا یا گھر بنانا، کسی جگہ قیام کرنا، رہ پڑنا
آشِیاں اُٹھانا
ترک سکونت کرنا ، کوچ کر جانا
آشِیانَہ اُجاڑنا
گھونسلا برباد کرنا، گھر تباہ و برباد کرنا
آشِیاں بَنْدِی
گھونسلہ بنانا، گھر تعمیر کرنا
آشِیانَہ چھانا
آشیانہ بنانا، گھر تیار کرنا
آسائندہ
آرام پانے والا، سکھ چین حاصل کرنے والا
آشیانہ بوم سے بدتر ہو گیا
آشِیانَہ کَرنا
گھونسلا یا گھر بنانا، کسی جگہ قیام کرنا، رہ پڑنا
آشِیانَہ اُٹھانا
ترک سکونت کرنا، کوچ کر جانا
آشیانہ بھولنا
پرند کو گھونسلے کی جگہ یاد نہ رہنا
آسْیانَہ
سان، فسان، وہ پتھر جس پر ہتھیار کی دھار تیز کی جاتی ہے
آشْیانی
رہنے بسنے والا، قیام کرنے والا، سکونت پذیر
دارُ الْعِصْیان
گُناہوں کا گھر، (مجازاً) دُنیا
فَرْدِ عِصْیان
فردِ جرم، گناہوں کی فہرست
خَطِّ عِصْیان
(مجازاً) نامۂ اعمال نیز رک : خطِ اعمال.