تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jhang" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"jhang" کے متعقلہ نتائج
جَھنگی
وہ بیل جس کے سین٘گ مین٘ڈھے کے سین٘گوں کی طرح مڑے یعنی حلقے دار ہوں اور دونوں سین٘گوں کی نوکیں مل کے ایک حلقہ بناتی ہوں .
جِھنگَر
ایک قسم کا بڑی بڑی مونچھوں والا کیڑا جو کونوں کھدروں میں رہتا ہے اور اکثر کپڑے کاغذ وغیرہ کو چاٹ جاتا ہے بولنے میں جھیں جھیں کی آواز نکالتا ہے
جھینگر
ایک قسم کا بڑی بڑی مونچھوں والا کیڑا جو کونوں کھدروں میں رہتا ہے اور اکثر کپڑے کاغذ وغیرہ کو چاٹ جاتا ہے بولنے میں جھیں جھیں کی آواز نکالتا ہے
جِھینگَر بیٹھے بُقچے پَر کَہے کہ ہَم مالِکْ ہَیں
جھینٗگر کپڑوں کے بقچے کولگ جائے تو کچھ چھوڑتا ہی نہیں
باہَر مِیاں جَھنْگ جَھنْگِیلے گَھر میں نَنْگی جوئے
میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے
جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا
راحت کے ساتھ تکلیف اور خوشی کے ساتھ رنج ہے، دوست اور دشمن ہر جگہ ہوا کرتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔