تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھونگا" کے متعقلہ نتائج

جُھونگا

وہ تھوڑی سی مقدار جو دوکاندار گاہک کو خریدے ہوئے مال کے ساتھ مفت دیتا ہے

جُھونگا بَیل

رک : جھونْگا

جُھنگا

رک : جھان٘کی جھان٘گڑ .

جُھونگی

لمبی نیچے کی جانب جھکی ہوئی موچھیں

جَھنگا

اوپر کا کُرتا ، کوٹ یا ان٘گرکھا ، جھگلا ، چُغہ .

جِھنگا

رک : جھین٘گا .

جِھینگا

ایک ترکاری، رام توری، لاط :Luffa Acutangulus یا Cucumis Acutangulus

جُھونا

دھان کی ایک قسم جس کا دانہ درمیانہ درجے کا ہوتا ہے اور سرے سے گول ہوتا ہے

جھُونکا

رک : جھوکا

جھُونْکا

جُھونگ مَتّھی

ایسی عورت جس کی پیشانی پر بہت زیادہ بال ہوں اس قسم کو منحوس خیال کیا جاتا ہے

جَھونرا

گندمی رنْگ کا ؛ تاریک رنْگ کا ، سیاہی مائل ل تانْبے کے رنْگ کا

جُھونَہ

رک : جُھونا (۱)

جھونرا

(پھولوں یا پھلوں کا) گُچّھا خوشہ ، رک : جھونیا جھولا

جھونْپا

(میوے یا پھل کا) خوشہ گُچّھا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھونگا کے معانیدیکھیے

جُھونگا

jhuu.ngaa• झूँगा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جُھونگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیچے کی طرف جُھکے ہوئے سینْگوں والا بیل یا سانڈ وغیرہ
  • وہ تھوڑی سی مقدار جو دوکاندار گاہک کو خریدے ہوئے مال کے ساتھ مفت دیتا ہے

اسم، مؤنث

  • جھاڑی، جھڑبیری کی پت جھڑ، سوکھی جھاڑی، جھوٹی جھاڑی کا جنْگل

Urdu meaning of jhuu.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • niiche kii taraf jhuke hu.e siin॒go.n vaala bail ya saanD vaGaira
  • vo tho.Dii sii miqdaar jo duukaanadaar gaahak ko Khariide hu.e maal ke saath muft detaa hai
  • jhaa.Dii, jha.D berii kii patjha.D, suukhii jhaa.Dii, jhuuTii jhaa.Dii ka jan॒gal

English meaning of jhuu.ngaa

Noun, Masculine

  • least amount or quantity of something given as gratis by a shopkeeper
  • a bull with horns bending downwards

Noun, Feminine

झूँगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीचे की तरफ़ झुके हुए सेन वाला बैल या सांड वग़ैरा
  • वो थोड़ी सी सामग्री जो दुकानदार ग्राहक को खरीदे गए सामान के साथ देता है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھونگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھونگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone