تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِھینگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِھینگا کے معانیدیکھیے
جِھینگا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک ترکاری، رام توری، لاط :Luffa Acutangulus یا Cucumis Acutangulus
- جھلنٗگا
- ایک آبی جانور، جسے مچھلی خیال کرتے ہیں، یہ جانور ایک انچ سے ایک بالشت بلکہ اس سے بھی کچھ سوا لمبا ہوتا ہے، اس کے جسم پر سخت چھلکے ہوتے ہیں، مچھلی کی طرح پکاکر کھاتے ہیں، کھانے میں بہت لذیذ ہوتا ہے، اسے سکھاکر بھی رکھتے ہیں تا کہ وقت ضروت پکاکر کھایا جاسکے، قب : چنگڑا، چنگڑی
- ایک قسم کا کیڑا، جو کپاس کی فصل کو نقصان پہنٗچاتا ہے، ایک قسم کا دھان، جو اگہن (نومبر دسمبر) میں تیار ہوتا ہے، اس کا چاول بہت دنوں تک رکھا جا سکتا ہے
English meaning of jhii.ngaa
Noun, Masculine
- shrimp, prawn
झींगा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार की छोटी मछली जो प्रायः नदियों और जलाशयों में पाई जाती है और जिसका मांस खाने में बहुत स्वादिष्ट होता है
- एक प्रकार का बढ़िया अगहनी धान जिसका चावल बहुत दिनों तक रह सकता है
- कपास की फ़सल में लगने वाला एक प्रकार का कीड़ा
- एक तरकारी,राम तोरी (लात : लफ्फा एक्यूटांगुलस या कुकुमिस एक्यूटेंगुलस-Luffa Acutangulus या Cucumis Acutangulu)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِھینگا)
جِھینگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔