تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kanpur" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"kanpur" کے متعقلہ نتائج
کانا پَرْدَہ
ناقص اور نکما پردہ، آدھا پردہ، جو صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کا مصداق ہو، پردہ اور بے پردہ کے درمیان، حجاب کی وجہ سے بالکل سامنے نہ آنا
کان پَر ہاتھ ہونا
سننے کی کوشش کرنا ، توجہ سے سننا ، گراں گوش یا بہرے عموماََ بات سننے کے لیے ایسا کر تے ہیں
کان پَر ہاتھ دَھرْنا
مطلق انکار کرنا، صاف انکار کرنا، لاعلمی ظاہر کرنا، عذر کرنا، کسی بات یا کام سے معذوری ظاہر کرنا
کان پَر جُوں نَہ چَلْنا
بالکل پروا نہ کرنا ، یکسر غافل یا بے خبر ہونا ، قطعی توجہ نہ کرنا ، کوئی ائر قبول نہ کرنا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔