تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"katre" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"katre" کے متعقلہ نتائج
قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے
کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا
قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے
جو کسی چیز سے یکسر محروم ہوگیا تو وہ موقع ملنے پر اس سے پوری طرح مستفید ہونا چاہتا ہے.
قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو ہی جاتا ہے
تھوڑا تھوڑا کر کے بہت ہو جاتا ہے ، بھوئیاں بھوئیاں کر کے تالاب بھر جاتا ہے.
قَطْرَہ آنا
بے ارادہ پیشاب کا قطرہ نکل جانا، بے ارادہ یا از خود پیشاب کی بوند کا ضعفِ مثانہ کے سبب نکل پڑنا
کَٹُورا
(کسی دھات، خصوصاً المونیم، تانبے، پیتل، چان٘دی یا سونے کا) چوڑے منہ اور پھیلے ہوئے پیندے والا پیالا
کَٹِیری
ایک چھوٹا کٹیلا ، خاردار درخت جس کے پتّوں اور شاخوں پر کانٹے ہوتے ہیں اور جو کھانسی اور دیگر امراض میں مفید ہے، بھٹ کٹیا ، بیگن کٹیری.
کَتِیرا
ایک گون٘د جس میں چپک نہیں ہوتی اور بھگونے سے پھول جاتا ہے (اسے عموماً فالودے میں استعمال کرتے ہیں)، گوند کتیرا
کَتِیرَہ
ایک گون٘د جس میں چپک نہیں ہوتی اور بھگونے سے پھول جاتا ہے (اسے عموماً فالودے میں استعمال کرتے ہیں)، گوند کتیرا
قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قطرہ قطرہ جمع ہو کر دیا ہو جاتا ہے یعنی تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔