تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kesa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"kesa" کے متعقلہ نتائج
کِشی
نقصان ، تضئیع، کمی، گھٹاؤ؛ تباہی، بربادی؛ قیمت کا گھٹنا؛ ہٹایا جانا کسی جگہ سے، انتقال، نقل؛ انجام، اخیر؛ قیامت، پرتو؛ تپ دق، بیماری؛ (الجبرا) منفی مقدار.
کانسی
(دبکئی) مچھلی کا چھلکا جس میں تار پرونے کو باریک سوراخ بنے ہوتے ہیں اور دبْکئی کے وقت تار اس میں سے گزر کر سندان پر آتا ہے
کیسَریا بانا
ہندوستانی راجپوتوں میں زمانۂ قدیم سے دستور چلا آتا ہے کہ جب وہ کسی لڑائی پرعہد و پیمان کرکے جاتے ہیں تو اس عہد و پیمان کے اظہار کے واسطے زرد لباس پہنتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یا تو جیت کر آئیں گے یا جان دے دیں گے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔