تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"khanke" کے متعقلہ نتائج

کَھن٘کا

ضعیف عورت.

خانْقَہ

درگاہ، مٹھ، آشرم، صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، کسی عقیدت مند یا دوست کا گھر یا مکتب فکر، مسیحی عبادت خانہ سے معتلق راہبوں کا مسکن نیز بودھ مذہب کے ٹوپے

کَہْنے کو

بظاہر، دیکھنے میں برائے نام، قول کی حد تک، عرفِ عام میں مشہور، محض نام کا، نام کو

کَہْنے کا

دکھاوے کا ، نام کا ، قول کی حد تک کا.

کَہْنے کے

دکھاوے کا ، نام کا ، قول کی حد تک کا.

کَہاں کا

کیسا، کس کام کا، کس کا، کس غرض کا

کہاں کی

کہاں کا کی تانیث، کیسی، تراکیب میں مستعمل

کَہِیں کی

رک : کہیں کا جس کی یہ تانیث ہے.

کہیں کا

بہت زیادہ، اوّل نمبرکا، پرلے درجے کا، بہت بڑا (بطور طنز و تحقیر اور ہلکی سی تنبیہ)

خانْقاہ

صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، خان گہ، مٹھ، آشرم (خانہ گاہ کا معرب)

خُنْکی

سردی، ٹھنڈک، برودت

کھانڑا

(سیف بازی: کھانڈا، سیدھی اور چوڑی تلوار، کھڑگ نام کا اسلحہ

کَھنکَڑ

بالکل خشک، جیسے: کئی روز کی سوکھی ہوئی (روٹی وغیرہ)

کھانکَڑ

سُوکھا ہوا ، مُرجھایا ہوا ؛ (مجازاً) کمزور ، ناتواں ، کھنکھڑ .

کَھنکاؤ

a blemish or voice in a horse.

خانْقاہ داری

عبادت خانے کا انتظام .

خانْقاہی راہِباں

(مسیحیت) کلیسائوں کی خانقاہوں کے متعلقین .

کَھن٘کانا

جھنکار پیدا کرنا، بجانا

خانْقاہی

۱.(i) خانقاہ سے متعلق ، درویشی ، پیری مریدی .

خانْقَہی

خانقاہی، خانقاہ سے متعلق

کَھنکارْنا

دانستہ کھانسنا، گلا صاف کرنا، کھان٘س کر آواز دینا، آگاہ کرنا، کھان٘سنا، کھانسی اُٹھنا، (کنایۃً) کسی امر کی طرف اشارہ کرنا، وجود کا احساس دلانا، اظہارِ موجودگی

کَھن٘کار

گلا صاف کرنے کی آواز، کھانس کر اشارہ کرنے کی آواز

کھانکَر

کھانکھر، غار، کھڈ

خانْقاہِیَت

monasticism

خانْقابِیَت

رک : خانقاہی .

ہَوا میں خُنکی ہونا

ہوا ٹھنڈی ہونا ، ہوا میں ٹھنڈک ہونا ۔

آنکھوں کو خنکی دینا

خوش کرنا، فرحت دینا

پَنِیر کے ساتھ خُنکا کھاؤ

۔ اپنی راہ لو۔ اپنا کام کرو۔ خوش رہو۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone