تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانْقاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانْقاہ کے معانیدیکھیے
خانْقاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، خان گہ، مٹھ، آشرم (خانہ گاہ کا معرب)
- درگاہ
- کسی عقیدت مند یا دوست کا گھر یا مکتب فکر
- مسیحی عبادت خانہ سے متعلق راہبوں کا مسکن نیز بودھ مذہب کے ٹوپے
- شراب خانہ
شعر
رندوں کو وعظ پند نہ کر فصل گل میں شیخ
ایسا نہ ہو شراب اڑے خانقاہ میں
جب مے کدہ چھٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قید
مسجد ہو مدرسہ ہو کوئی خانقاہ ہو
اے نوحؔ آتے جاتے ہیں دونوں گھروں میں ہم
بت خانہ ہے قریب بہت خانقاہ سے
English meaning of KHaanqaah
ख़ानक़ाह के हिंदी अर्थ
خانْقاہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانْقاہ)
خانْقاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔