تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"khiske" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"khiske" کے متعقلہ نتائج
خُشْکا
خُشکہ، اُبلے ہوئے سادہ چاول، ابالے ہوئے چاول، بھات وہ پکا ہوا چاول جس میں تیل، گھی یا چکنائی نہ ہو
خاصِّکی
سلطان ترکیه کی زمین خالصه یا شاہی ملازمت یا محل سے تعلق رکھنے والا (شخص یا شے)، شاہی محل کا محافظ دسته یا اس کا کوئی فرد
خاص کارِنْدَہ
(قانون) خاص کارندہ سے وہ شخص مراد ہے جو کسی خاص فعل یا افعال کے متعلق بحیثیت کارندہ عمل کرنے کے لیے مقرر کیا جائے ملّا وکیل یا ملازم .
چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا کِھسْکے
نشہ باز اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یعنی مطلب حاصل ہوا تو چلتے بنے
چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا اور کِھسْکے
نشہ باز اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یعنی مطلب حاصل ہوا تو چلتے بنے
خُشْکی کی زَمِین
(معاشیات) تقسیم اراضی میں کِسان کو دی جانے والی وہ زمین جس پر وہ اپنی گزر بسر کے لئے مکان بنا سکے ۔
خُشْکَہ کھاؤ پَنِیر کے ساتھ
چوں کہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس لئے پنیر اور خشکہ یعنی بے مثل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے، خود کماؤ خود مزے سے کھاؤ، چلو ہٹو، سرکو، اپنا رستہ لو، رخصت ہو، چمپت ہو
خُشْکی کی کَسَر
ایک بونڈ تو بھاپ میں ’لا‘ پونڈ بھاپ ہے اور باقی ماندہ (ا - لا) پانی ہے جو جبلّی طور پر اس میں معلق ہے تب لا بھاپ کی خشکی کی کسر کہلاتی ہے
ناؤ خُشْکی میں ڈُبوانا
ایسا تباہ کرنا جس کی توقع بھی نہ کی جا سکتی ہو ، ایسی جگہ مارنا جہاں مارے جانے کا کوئی خیال یا امکان بھی نہ ہو ۔
اَفواجِ خُشْکی
وہ فوج جو خشکی پر اپنے کارنامے انجام دیتی ہے، خشکی میں لڑنے والی فوجیں، افواج بری، زمینی فوج
ناؤ خُشْکی میں ڈُبونا
ایسا تباہ کرنا جس کی توقع بھی نہ کی جا سکتی ہو ، ایسی جگہ مارنا جہاں مارے جانے کا کوئی خیال یا امکان بھی نہ ہو ۔
ناؤ خُشکی میں نَہیں چَلتی
(کنایۃً)اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی دولت مند بغیر داد ودہش و فیض وکرم اپنی ناموری چاہتا ہو، دادو دہش کے بغیر کام نہیں چلتا، دولت مند کو سخاوت کے بغیرناموری حاصل نہیں ہوتی
پِچْپِچا خُشْکا
وہ خشکا جس میں پساؤ کے پانی کا جزو جسے پیچ کہتے ہیں باقی رہ جائے اور خشکے کو پچپچا کردے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔