تلاش شدہ نتائج
"khumo.n" کے متعقلہ نتائج
خَمَن
अपवित्रता, मलिनता, गंदगी।
خَمان
(۱) ایک بڑی قسم اس کی شاخیں سفیدی مائل ہوتی ہیں پتے اخروٹ کے پتوں کی طرح مگر ان سے چھوٹے ہوتے ہیں ان سے بدبو آتی ہے ہر شاخ کے سرے پر گھنڈی ہوتی ہے پھول کا رنگ مائل بہ سرخی ہوتا ہے اور پھل نیلا سیاہی مائل رنگ رکھتا ہے اور اس کی شکل خوشے لہ سی ہوتی ہے اور شراب کی سی بو آتی ہے (لاط : Sambucas Nigra)
کوہامون
پہاڑ جس کی چوٹی پر سطح مرتفع ہو
کَہا مان
کہنا ماننے والا ، مطیع ، فرمان٘بردار .
خامْنا
seal (the mouth of a vessel) with clay or dough, close, seal or fasten a letter, etc.
کُھمْنا
(ٹھگی) بِچھڑے ، پیچھے رہے ہوئی مسافر کا اپنے ساتھیوں سے جا ملنا
خَمانا
خم کرنا، جھکانا، ٹیڑھا کرنا
خام نُقْرَہ
کچی دھات کی شکل میں چاندی
خَمِ نِیل تاب
The sky, the firmament, heaven.
کھاؤ مَن بھاتا پَہْنو جَگ بھاتا
کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا، کھانا اپنی مرضی کے مطابق کھانا چاہیے اور پہننا فیشن کے مطابق چاہیے
خَیمَہ نِکَلْنا
سفر کی تیاری سے پہلے خیمے کی روانگی کا اہتمام ہونا ۔
خَیمَہ نِکالْنا
سفر کی تیاری سے پہلے خیمے کی روانگی کا اہتمام کرنا ۔
کَہے میں آنا
بہکائے میں آنا ، دام میں آ جانا ، بہلائے پُھسلائے میں آ جانا ، دھوکے میں آنا.
کَہے میں ہونا
قابو میں رہنا، بس میں رہنا، اختیار میں ہونا
خام نِکاسی
(کاشتکاری) کسی ملک یا علاقے کی زرعی اور دیگر کل پیداوار .
کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا
۔(مقولہ) کھانا اپنی پسند کا اچھّا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا۔