تلاش شدہ نتائج
"khuu.nT" کے متعقلہ نتائج
کُھنٹ
فاصلے کی نشاندہی کا سنگ میل ؛ گجرات (بھارت) میں رائج قدیم لمبائی کا پیمانہ جو پنال کا نصف ہوتا تھا.
کُھونْٹ کُھونٹ
ہر طرف ، چار سو ، چاروں جانب ، ہر جگہ ،
کُھونْٹ خَط
(قانون) ایک ایسا رہن نامہ جس کے ذریعے سے راہن حصہ کھونٹ اور کل حقوق سے دستبردار ہو .
کھونٹے
کھونٹا کی جمع، تراکیب میں مستعمل
کُھونٹا
گھوڑے مویشی وغیرہ کو باندھنے کی بڑی میخ، نیز خیمے کی میخ
کُھونٹی
گول اور نوکیلی زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ پالشت لمبی لکڑی جس کا کچھ حصّہ دیوار وغیرہ میں کپڑے یا چیزیں لٹکانے کے واسطے گاڑ دیتے ہیں نیز چھوٹی میخ ، کیل .
کُھونٹِیا
(آب براری) مشک کے پائنچوں کے مقابل آخیر کی طرف چمڑے کا سلا ہوا حلقہ جس میں جوتے (مشک لٹکانے کا تسمے) کا دوسرا سرا باندھا جات اہے ، یوچڑی .
کُھونٹِیے
(کتائی) تگلا لگانے کی چاک کے مقابل دوسرے سِرے پر جڑی ہوئی کھون٘ٹیاں .
کُھونٹِیاں
کھونٹی (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل .
کُھونٹے دار
جس میں کھونٹے ہوں ؛ مراد : چھوٹے قد اور گٹھے ہوئے جسم کا .
کُھونٹا گاڑ
(چابک داری) گھوڑے کی اگلی ٹان٘گوں کے گھٹنے کے اوپر کی بھونری جس کا مُن٘ھ گھوڑے کے سم کی طرف ہو ، اسے مبارک خیال کیا جاتا ہے .
کُھونٹا سا
میخ کی مانند سیدھا اور مضبوط گڑا ہوا .
کُھونٹا اُکھاڑ
گھوڑے کی اگلی ٹانگوں کے گُھٹنے کے اوبر کی بھونری جس کا مُن٘ھ سوار کی طرف ہو(اسے منحوس خیال کیا جاتا ہے).
کُھونٹا اُوکھاڑ
گھوڑے کی اگلی ٹانگوں کے گُھٹنے کے اوبر کی بھونری جس کا مُن٘ھ سوار کی طرف ہو(اسے منحوس خیال کیا جاتا ہے).
کُھونٹی نُما
کھونٹی جیسا ، کھونٹی کی شکل کا ، بن مو کی طرح کا .
کُھونٹی مَروڑْنا
سارنگی یا ستار کے تار کھین٘چنا .
کُھونٹے بَندْھنا
کھونٹے سے بندھنا ، نکاح یا شادی ہونا .
کُھونٹی نَہ چھوڑْنا
خوب سرگھونٹنا، بہت صفائی سے حجامت بنانا، خوب لوٹنا، لوٹ کر صفایا کردینا
کُھونٹا سا گَڑْنا
رک : کھون٘ٹا سا بیٹھ جانا ، جم کر بیٹھ جانا ، مستکم ہو جانا .
کُھونٹا سا گَڑ جانا
رک : کھون٘ٹا سا بیٹھ جانا ، جم کر بیٹھ جانا ، مستکم ہو جانا .
کُھونٹا تَکْڑا ہونا
رک : کھون٘ٹا مضبوط ہونا جو زیاہد مستعمل ہے ، سہارا پختہ ہونا .
کُھونٹے سے بَندْھنا
کھونٹے سے باندھنا (رک) کا لازم ، میخ سے بندھنا ؛ پابند ہونا .
کُھونْٹی لینا
چھوٹے چھوٹے بال مونڈنا یا کاٹنا، بال مونڈ کر جلد کو چکنا کردینا
کُھونٹا گاڑْ کَر بَیٹْھنا
رک : کھونٹا سا بیٹھ جانا .
کُھونٹے میں بَنْدھنا
رک : کھونٹے سے بندھنا نمبر ۱
کُھونٹے پَر کُودْنا
کس کے بھروسے یا حمایت پر گھمنڈ کرنا .
کُھونٹی کَسْنا
سارنگی یا ستار کا تار کھینچنا .
کُھونْٹے کے بَل زور کَرنا
کُھونٹے کے بَل پَر کُودْنا
کسی کی حمایت پر گھمنڈ کرنا ، کسی کی پشت پناہی پر پھولنا ، کسی کے برتے پر اِترانا .
کُھونٹے کے بَلْ کُودنا
۔(کنایۃً) کسی کی حمایت پر اِترانا۔ کسی کے بھروسے پر گھمنڈ کرنا
کُھونٹا مَضْبُوط ہونا
سہارا قوی ہونا ، کسی زبردست ژخص کی پشت پناہی حاصل ہونا ، پشت پر کسی بڑی شخصیت کا ہونا .
کُھونٹی کی طَرَح جَمْنا
رک : کھونٹا سا بیٹھنا ، خوب جم کے بیٹھنا .
کُھونٹے پر مارنا
جوتی کی نوک پر مارنا، پروا نہ کرنا، ٹھینگے پر مارنا، خاطر میں نہ لانا
کُھونٹی نِکالْنا
خط بننے کے بعد ہاتھ پھیرنے سے بالوں کی باریک جڑیں جو ہاتھ میں چبھتی معلوم ہوتی ہیں ان کو ایک ایک کرکے موچنے سے نکالنا یا الٹا خط بنانا .
کُھونٹا سا بَیٹْھ جانا
۔ (ہندو) مضبوطی کے ساتھ قائم ہوجانا۔ خوب جم کے بیٹھ جانا۔ نہایت درست آنا۔
کُھونٹا بَنے بَیٹھے رَہنا
اپنی جگہ سے نہ ہلنا ، جمے بیٹھے رہنا .
کُھونٹِیاں چَلْنا
بچّوں کا دونوں زانوؤں کے بل گھسٹتے ہوئے چلنا ، گھٹنوں گھٹنوں چلنا .
کھونٹ مارنا
ٹھونگ مارنا ، چونچ مارنا .
کھونٹائی
رک : کھوٹائی ، کھوٹا پن (سکّے کا) ؛ خرابی .
کَہانت
فال گوئی، غیب کی بات بتانا، پیش گوئی کرنا، وہ علم جس کے ذریعے پیش گوئی کرتے یا غیب کی باتیں بناتے ہیں، مثلاً علمِ نجوم وغیرہ
کُھنْٹا ہَل
(کاشت کاری) ایسا ہل جس کے آہنی پھل کی نوک گھس کر موٹی ہوگئی ہو یا کُند پڑگئی ہو
کُھنْتی
تقریباً دو فٹ لمبا لوہے کا سریا، جس کی نوک چپٹی ہوتی ہے اور جو چھوٹا اور گہرا گڑھا کھودنے کے کام آتا ہے
کھونتا
کھونٹا، دوپٹے کا کنارہ، پلّو
کھونٹا
رک : کھوٹا ، بے کار ، جس میں خامی ہو .
خُون تَراوی
خون ٹپکانے کا عمل ، خون چکانی ۔
چار کُھونْٹ
چاروں طرف، ہر طرف، اطراف میں، ساری دنیا میں، چارسو، وہ بازار جس میں چاروں اور راستے اور دکانیں ہوں
چَوتھا کُھونٹ
چوتھا حصہ ، چوتھا کونا ، ربع مسکون .