تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھونٹ" کے متعقلہ نتائج

کُھونٹ

(کاشتکاری) بیج کا سوئی نما بھتاؤ .

کُھونٹی

رک : کھوٹی .

کُھونٹا

گھوڑے مویشی وغیرہ کو باندھنے کی بڑی میخ، نیز خیمے کی میخ

کُھونٹا بَنے بَیٹھے رَہنا

اپنی جگہ سے نہ ہلنا ، جمے بیٹھے رہنا .

کُھونٹا مَضْبُوط ہونا

سہارا قوی ہونا ، کسی زبردست ژخص کی پشت پناہی حاصل ہونا ، پشت پر کسی بڑی شخصیت کا ہونا .

کُھونٹِیے

(کتائی) تگلا لگانے کی چاک کے مقابل دوسرے سِرے پر جڑی ہوئی کھون٘ٹیاں .

کُھونٹْلا

ایک دوا کا نام .

کُھونٹا تَکْڑا ہونا

رک : کھون٘ٹا مضبوط ہونا جو زیاہد مستعمل ہے ، سہارا پختہ ہونا .

کُھونٹِیا

(آب براری) مشک کے پائنچوں کے مقابل آخیر کی طرف چمڑے کا سلا ہوا حلقہ جس میں جوتے (مشک لٹکانے کا تسمے) کا دوسرا سرا باندھا جات اہے ، یوچڑی .

کُھونٹی نَہ چھوڑْنا

خوب سرگھونٹنا، بہت صفائی سے حجامت بنانا، خوب لوٹنا، لوٹ کر صفایا کردینا

کُھونٹِیاں

کھونٹی (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل .

کُھونٹا سا

میخ کی مانند سیدھا اور مضبوط گڑا ہوا .

کُھونٹے دار

جس میں کھونٹے ہوں ؛ مراد : چھوٹے قد اور گٹھے ہوئے جسم کا .

کُھونٹی نُما

کھونٹی جیسا ، کھونٹی کی شکل کا ، بن مو کی طرح کا .

کُھونٹی گاڑ

رک : کھونٹا گاڑ .

کُھونٹا گاڑ

(چابک داری) گھوڑے کی اگلی ٹان٘گوں کے گھٹنے کے اوپر کی بھونری جس کا مُن٘ھ گھوڑے کے سم کی طرف ہو ، اسے مبارک خیال کیا جاتا ہے .

کُھونٹی کَسْنا

سارنگی یا ستار کا تار کھینچنا .

کُھونٹی اُکھاڑ

رک : کھون٘ٹا اُکھاڑ .

کُھونٹا اُکھاڑ

گھوڑے کی اگلی ٹانگوں کے گُھٹنے کے اوبر کی بھونری جس کا مُن٘ھ سوار کی طرف ہو(اسے منحوس خیال کیا جاتا ہے).

کُھونٹے بَندْھنا

کھونٹے سے بندھنا ، نکاح یا شادی ہونا .

کُھونٹی بَندْھنا

نکاح یا شادی ہونا .

کُھونٹی مُونڈْنا

چھوٹے چھوٹے بال مونڈنا .

کُھونٹی مَڑوڑی

میں کھینچا ، سزا دی .

کُھونٹی مَڑوڑنا

۔(کنایۃً) گوشمالی کرنا۔

کُھونٹی بُھرنا

بالوں کی جڑوں کا گرنا .

کُھونٹا اُوکھاڑ

گھوڑے کی اگلی ٹانگوں کے گُھٹنے کے اوبر کی بھونری جس کا مُن٘ھ سوار کی طرف ہو(اسے منحوس خیال کیا جاتا ہے).

کُھونٹِیاں چَلْنا

بچّوں کا دونوں زانوؤں کے بل گھسٹتے ہوئے چلنا ، گھٹنوں گھٹنوں چلنا .

کُھونٹی نِکالْنا

خط بننے کے بعد ہاتھ پھیرنے سے بالوں کی باریک جڑیں جو ہاتھ میں چبھتی معلوم ہوتی ہیں ان کو ایک ایک کرکے موچنے سے نکالنا یا الٹا خط بنانا .

کُھونٹی مَروڑْنا

سارنگی یا ستار کے تار کھین٘چنا .

کُھونٹے پر مارنا

جوتی کی نوک پر مارنا، پروا نہ کرنا، ٹھینگے پر مارنا، خاطر میں نہ لانا

کُھونٹے سے بَندْھنا

کھونٹے سے باندھنا (رک) کا لازم ، میخ سے بندھنا ؛ پابند ہونا .

کُھونٹا سا گَڑْنا

رک : کھون٘ٹا سا بیٹھ جانا ، جم کر بیٹھ جانا ، مستکم ہو جانا .

کُھونٹے پَر کُودْنا

۔ دیکھو کھونٹے کے بل کوٗدنا۔ (ابن الوقت) مرزا جواں بخت اپنی والدہ نواب زینت محل بیگم کے کھونٹے پرکودتے تھے۔

کُھونٹے سے باندْھنا

۔متعدی۔

کُھونٹے میں بَنْدھنا

رک : کھونٹے سے بندھنا نمبر ۱

کُھونٹی کی طَرَح جَمْنا

رک : کھونٹا سا بیٹھنا ، خوب جم کے بیٹھنا .

کُھونٹا سا گَڑ جانا

رک : کھون٘ٹا سا بیٹھ جانا ، جم کر بیٹھ جانا ، مستکم ہو جانا .

کُھونٹا گاڑْ کَر بَیٹْھنا

رک : کھونٹا سا بیٹھ جانا .

کُھونٹا سا بَیٹْھ جانا

مضبوطی کے ساتھ قائم ہو جانا ، مستحکم ہو جانا ؛ جم جانا ، خوب جم کے بیٹھنا .

کُھونٹے کے بَل پَر کُودْنا

کسی کی حمایت پر گھمنڈ کرنا ، کسی کی پشت پناہی پر پھولنا ، کسی کے برتے پر اِترانا .

کُھونٹے کے بَلْ کُودنا

۔(کنایۃً) کسی کی حمایت پر اِترانا۔ کسی کے بھروسے پر گھمنڈ کرنا

چَو کُھونٹ

چوکھوٹا

کُھونْٹ کُھونٹ

ہر طرف ، چار سو ، چاروں جانب ، ہر جگہ ،

چَوتھا کُھونٹ

چوتھا حصہ ، چوتھا کونا ، ربع مسکون .

پَچ کُھونٹ

رک : پچ پہلو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھونٹ کے معانیدیکھیے

کُھونٹ

kho.nTखोंट

کُھونٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کونا ، گوشہ ، زاویہ ، سمت ،طرف ، جانب ، پہلو .
  • (کاشتکاری) بیج کا سوئی نما بھتاؤ .
  • (کسی) کی طرف ، کی جانب .
  • چادر یا دوپٹے کا کنارہ ، پلّو .
  • (بنود) (ملک کا) حصہ ، خطہ ، قطعہ .
  • (بنود) چکّی کا ہتھا ؛ چول نیز درمیانی نقطہ .
  • کان کا میل ؛ چرم گوش .
  • (قانون) وراثت جدّی سے زمین میں اور تمام حصوں میں جو وارث کو حاصل ہو ، ایک حصہ داری .
  • (بنود) دیوی دیوتا پر چڑھانے کی روٹیاں .
  • (معماری) نکّڑ ، دیوار کا سامنے کو نکلا ہوا زاویہ نما کونا .
  • رک : کھونٹا معنی نمبر ۱ .
  • . (مجازاً) ڈنڈا ، سوٹا ، عصا .
  • ۔ (ھ۔ نون غنّہ) مذکر۔ ۱۔ کونا۔ گوشہ جیسے چادر کا کھوٗنٹ۔ ۲۔کان کا مَیل۔ ۳۔(ہندو) ملک کاحصّہ۔ قلعہ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kho.nT

Noun, Masculine

  • angle, direction, corner, earwax, pivot, portion
  • leash

खोंट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धोती या साड़ी का छोर
  • मकान का कोई कोना; सिरा
  • दिशा; ओर; तरफ़
  • हिस्सा, खंड
  • कान का आभूषण।

کُھونٹ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھونٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھونٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words