تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kibr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"kibr" کے متعقلہ نتائج
کِبْرِیتی
کبریت (رک) سے منسوب ، گندھک کا ، جس میں گندھک کا رنگ یا خواص ہوں ، سرخی مائل ، سرخ یا زرد.
قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر چَڑھانا
مسلمانوں میں پیروں کی قبر پر عرس کے دن یا مردے کی قبر پر پھولوں کو چادر کی شکل میں گوندھ کر ڈالتے ہیں
قَبْر کے مُرْدے اُکھیڑْنا
پرانے جھگڑے نکالنا ، دبے ہوئے فتنے کو ابھارنا ، پرانی زنجشوں کی یاد دلانا ، پرانی زنجشوں کو زندہ کرنا.
قَبْر میں پانو لَٹْکانا
قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا ، مرنے کی عمر کو پہن٘چنا ، مرنے کے قریب ہونا ، زندگی سے جی سیر ہو جانا.
قَبْر کا عَذاب
وہ تکلیف جو مردے کو مسلمانوں کے اعتقاد سے گناہ گار کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر
قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیئے کے سَب کوئی
مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا
قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیتے جی کا سَب کوئی
مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔