تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْر میں پانو ہونا" کے متعقلہ نتائج

قَبْر میں پانو ہونا

رک : قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا.

رِکاب میں پانو ہونا

ہر وقت چلنے کے لیے تیّار رہنا.

پانو میں مِہْندی لَگی ہونا

پان٘و میں مہن٘دی لگانا (رک) کا لازم .

قَبْر میں پانو لَٹْکانا

قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا ، مرنے کی عمر کو پہن٘چنا ، مرنے کے قریب ہونا ، زندگی سے جی سیر ہو جانا.

قَبْر میں پانو لَٹَکْنا

رک : قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا.

قَبْر میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا

موت کے قریب ہونا ، عمر کی آخری منزل میں ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْر میں پانو ہونا کے معانیدیکھیے

قَبْر میں پانو ہونا

qabr me.n paa.nv honaaक़ब्र में पाँव होना

قَبْر میں پانو ہونا کے اردو معانی

  • رک : قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا.

क़ब्र में पाँव होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : क़ब्र में पांव लटकाए बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْر میں پانو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْر میں پانو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words