تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"la.ngDaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"la.ngDaa" کے متعقلہ نتائج
لنگڑے نے چور پکڑا، دوڑیو اندھے میاں
ایک مضحکہ خیز بات، اندھا نہ تو چور ہی پکڑ سکتا ہے اور نہ لنگڑا دوڑ سکتا ہے
لنگڑے نے چور پکڑا، دوڑیو بے اندھے
ایک مضحکہ خیز بات، اندھا نہ تو چور ہی پکڑ سکتا ہے اور نہ لنگڑا دوڑ سکتا ہے
لَنگْڑی باندْھنا
ایک ٹان٘گ اُٹھا کر اُچکتے ہوئے چلنا ، (ایک قسم کا کھیل) تاش کے کھیل میں شکست کھا جانے کی سزا دینا ؛ مراد : تصنّع اور ظاہر داری سے کام لینا .
لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا
اپنی صاحیت اور استطاعت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اتنی لیاقت نہیں جتنی خواہش ہے ، چونکہ لنگڑی گلہری کا نہایت بلندی پر گھر بنانا اپنی طاقت سے باہر کام ہے ، اسی سبب سے اپنی لیاقت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والی کی نسبت بولتے ہیں .
مارے گُھٹْنا سَر لَن٘گڑا
بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے
اَنْدھا بادشاہ لَنگڑا وَزِیر کاٹھ کا گھوڑا لوہے کا زِین
جب نائب و منیب (یا پورا عملہ یا گھرانا وغیرہ) سب نکمے ٹھہرے تو کام سلیقے سے کیونکر ہو
اندھے نے چور پکڑا، دوڑیو اے میاں لنگڑے
ایک مضحکہ خیز بات، اندھا نہ تو چور ہی پکڑ سکتا ہے اور نہ لنگڑا دوڑ سکتا ہے
سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں
ہر ایک کو دیکھ کر وہ بھی جسے کسی چیز کی ضرورت نہ ہو ریس کرے تو کہتے ہیں
جھوٹے کے ساتھ دوستی کیا لنگڑے کا ساتھ کیا، بہرے سے بولنا کیا گونگے کی بات کیا
ان باتوں کا کوئی فائدہ نہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔