تلاش شدہ نتائج
"laalii.n" کے متعقلہ نتائج
لَعْلِیں
لعل کا بنا ہوا، لعل کے رنگ کا، سرخ
لالوں
لال (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
لَعْلِیں لَب
लाल और सुंदर । होठों वाली सुंदरी ।।
لَلَن
کھیل، تماشا، خوشی، انبساط، زبان نکال کر ہلانا، اخلاص، بوس و کنار، درخت، لاط : Shorea Robusta
لَلائِن
لالہ ، لالا (رک) کی تانیث ، لالہ کی بیگم.
lallan
اسکاچ (اب عموماً Lallans ) ایک اسکاچستانی بولی ، خصوصاً ادبی زبان کے طور پر ۔.
لالوں کی سی لَڑائی ہے
بزدلانہ جنگ ہے لالہ جی والی لڑائی ، زنانہ لڑائی ہے ، عورت پر لڑتے ہیں.
لالوں کا لال بَنْنا
عزیز تر بننا ، لاڈلا یا بہت پیارا ہونا ، قدر و قیمت میں سب سے زیادہ ہونا ، صاحبِ قدر و منزلت ہو جانا.
لالَن پالَن
لاڈ پیار سے پرورش ، شفقت اور محبت سے پالنا.
لالوں کا لال
بہت عزیز، بہت پیارا، لاڈلا، بہت قیمتی، قد و منزلت میں سب سے بڑا
لالوں لال ہونا
نہایت شوخ ہونا ؛ سرخ و شاداب ہونا ، لال کی آب و تاب رکھنا.
لالوں لال
۱. سُرخ ، پوری طرح سُرخ ، رنگین.
لالوں کی لال
لالوں کا لال (رک) کی تانیث.
لالوں کے لال بنے رہے
مزے میں ہیں، لطف سے زندگی گزارتے ہیں
لالوں لال بَنا پِھرْنا
موٹا تازہ ہونا ، سرخ و سپید ہونا ، خوش و خرم رہنا.
لالْنا
پیارا، دُلارا، بیٹا، چھوٹا بچّہ
لالوں کی لال ہونا
لالوں کا لال ہونا (رک) کی تانیث.
لالَۂ نُعْمان
گُلِ لالہ کی سات قسموں میں سے وہ قسم جس کے پھول کے بیچ میں داغِ سیاہ اور پنکھڑیوں کی سرخی و سیاہی کا رنگ شوخ ہوتا ہے ، لالۂ خطاطی (کہا جاتا ہے عرب کے ایک بادشاہ نعمان کو لالہ کے پھول سے بہت شغف تھا اس کے باغ میں جو لالے لگے ہوئے تھے ان کی پنکھڑیوں کی تعداد ، عام لالے کے پھولوں سے مختلف ہوتی تھی اور وہ اسی وجہ سے خاص شہرت رکھتے تھے).
لَلَنا
عورت، بیوی، عاشق مزاج عورت، عیّاش عورت، فاحشہ عورت، بدکار عورت
لال لَنگوٹ والا
بندر، بوزنہ یا ہنومان جی کا لقب
لَیلی نِگاہ
لیلیٰ جیسی نظر والا ، معشوق ، محبوب.
لال آندھی
ریگستانی تیز ہواؤں کا طوفان جس میں سرخ مٹّی ہوا کے ساتھ شدّت سے اُڑتی ہے ، سرخ آندھی.
لے لینا
چھین لینا، زبردستی لے لینا، غصب کر لینا، مار لینا
لَعلِ ناشُفْتَہ
۔(ف) صفت۔ وہ لعل جس میں سوراخ نہ ہو۔ ۲۔(کنایۃً) دلکش اور تازہ کلام۔
لال اَن٘چُھو
ایک پودا جو کوہِ ہمالیہ پر ہوتا ہے اس کا پھل رس بھری سے مشابہ ہوتا ہے .
لالَنگ
बचा हुआ खाना, उच्छिष्ट, भुक्तशेष।।
لَعْلِ نوشِیں
شہد کی طرح شیریں ہونٹ ؛ (کنایۃً) لبِ معشوق ، معشوق کے ہونٹ.
لَعْلِ ناسُفْتَہ
گوہرِ ناسفتہ ، بِن چھدا لعل ، وہ لعل جس میں سوراخ نہ ہو ؛ (کنایۃً) ایسا مضمون یا خیال جسے پہلے کسی نے نہ باندھا ہو ، اچھوتا طرزِ تحریر.
لال اَنْگارَہ
red-hot, fiery, flushed with rage
لَعْلِ نَمَکِین
(کنایۃً) لبِ معشوق ، ملیح.
لَبِ لَعْلِیں
لعل جیسے ہون٘ٹ، سُرخ ہون٘ٹ
کالا مُنْہ کَر جَگ دِکھلاوے تَب لالَن کی لالی پاوے
جب تک آدمی بڑی بڑی ذلّتیں یا مشقّتیں نہیں جھیلتا کامیاب نہیں ہوتا ، مشقت اٹھا کرہی نام روشن ہوتا ہے .
نَند لَلَن
(رک : نند لال جو زیادہ مستعمل ہے) ؛ مراد : کرشن جی ۔
سَرِیعُ اللَّون
رنگوں کو جلدی اختیار کرنے یا قبول کرنے کی استداد رکھنے والا ، جو آسانی سے رن٘گ پکڑے ۔