تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"latkii" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"latkii" کے متعقلہ نتائج
لَٹْکا رَکْھنا
شش و پنچ میں رکھنا، حیلہ بہانہ کرنا، التوا میں ڈال رکھنا، اَدَھر میں رکھنا، حیل و حجت کرنا
چَمگادَڑ کے گھر مہمان آئے، ہم بھی لٹکیں تم بھی لٹکو
جیسے شخص کے گھر جاؤگے ویسی ہی عزت پاؤگے، سماج جیسا کرے ویسا ہی کرو
گور میں پانو لَٹْکا کے بَیٹْھنا
نہایت بوڑھا ہونا ، قریب المرگ ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، چند روز کا مہمان ہونا
چَمگادَڑوں کے گھر مہمان آئے، ہم بھی لٹکیں تم بھی لٹکو
جیسے شخص کے گھر جاؤگے ویسی ہی عزت پاؤگے، سماج جیسا کرے ویسا ہی کرو
گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا
نہایت بوڑھا ہونا ، قریب المرگ ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، چند روز کا مہمان ہونا
گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں
چند روزہ مہمان ہیں ، نہایت بوڑھے ہیں ؛ مرنے پر تیّار اور آمادہ ہیں
گور میں پاؤں میں لَٹکائے بَیٹھے ہیں
۔ (لکھنؤ) چند روزہ مہمان ہیں۔ نہایت بوڑھے ہیں۔ ؎ ۲۔ مرنے پر تیّار اور آمادہ ہیں۔ عمر رسیدہ ہیں۔ ؎
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔