تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lautaane" کے متعقلہ نتائج

لیٹْنا

دراز ہونا ، سیدھا ، کروٹ سے یا اوندھے ہو ک پڑنا ، کمر سیدھی کرنا.

لُٹْنا

تباہ ہونا، برباد ہونا

لَوٹْنا

الٹنا ، پلٹنا ، رُخ بدلنا (کپڑے وغیرہ کا) .

لاٹْنا

دھتکارنا ، حقیر و ذلیل کر کے دھکیلنا ، ذلیل کرنا.

لُوٹْنا

غارت گری کرنا، مال و متاع وغیرہ زبردستی چھیننا، تاراج کرنا

لُٹانا

خدا کی راہ میں خرچ کر دینا.

لوٹْنا

۱. کروٹیں بدلنا، لڑھکنا، لرھکنیاں کھانا، خاک یا مٹّی میں کروٹیں لینا یا لیٹنا.

لوٹْنی

لڑکنی، قلا بازی، صاف انکارکرنا

لَٹْنا

دبلا ہونا، کمزور ہوجانا

لَوٹانا

واپس کرنا

لوٹانا

رگیدنا ، زمین پر گھسٹینا .

لِٹانا

(کسی شخص یا چیز کو) کھڑے یا بیٹھے (یا لیٹے) سے سیدھا کر کے زمین یا فرش وغیرہ پر دراز کرنا.

لاطِینی

روم یا وہاں کے باشندوں سے منسوب

لُوٹانا

لُٹانا .

لاتِینی

رک : لاطینی جو زیادہ مستعمل ہے.

لَوٹ آنا

return

لَوٹ آنا

واپس آنا ، پلٹ آنا .

la tène

وسطی و مغربی یورپ کے دوسرے آہنی دور کے تمّدن سے متعلق۔.

لیٹْنا پوٹْنا

لیٹ کر کروٹیں لینا، آرام کرنا، سونا

لوٹْنی لینا

بالکل انکارکرنا، صاف مکرجانا، بے ایمانی کرنا، دل میں کھوٹ آنا

لُوٹْنا کَھسُوٹْنا

بُری طرح غارت گری مچانا، بے تحاشا لُوٹنا

لَوٹنے کی جا ہے

۔بڑا لطف ہے۔ عجب کیفیت ہے۔ ۲۔پھڑکنے کا موقع ہے۔ دلچسپی کا مقام ہے۔ ؎

لَوٹْنے کی جائے ہے

عجب تماشا ہے، عجب مضحکہ خیز بات ہے .

دیا فاتحہ کو، لگے لٹانے

جس کام کے لیے دیا تھا وہ نہ کیا بلکہ فضول خرچی شروع کر دی

دیا فاتحہ کو، لگی لٹانے

جس کام کے لیے دیا تھا وہ نہ کیا بلکہ فضول خرچی شروع کر دی

اَنْدھا دُھنْد لٹانا

بے سوچے سمجھے خرچ کرنا

دَھڑیاں لُٹْنا

فراوانی ہونا ، کثرت ہونا .

دَھڑی دَھڑی لُٹانا

تمام مال و متاع برباد کرنا ، سب کچھ خرچ کرنا ، بے دریغ صرف کرنا.

دَھڑی دَھڑی لُوٹْنا

سب کچھ لوٹنا ، تمام مال و متاع چھین لینا ، بالکل تاراج کرنا ، صفایا کرنا ، جھاڑو پھیرنا.

دَھڑی دَھڑی لُٹْنا

سب کچھ لُٹنا ، تمام مال و متاع کا تاراج ہونا ، بالکل برباد ہونا.

آغوش لحد میں جا لیٹنا

قبر میں دفن ہونا

قَدْموں میں لوٹْنا

مطیع ہونا ، قبضے میں ہونا .

کِیچَڑ میں لوٹْنا

بھین٘س کا کیچڑ میں لیٹنا ؛ شراب کے نشے میں کیچڑ میں جا گرنا

کَثْرَت میں وَحْدَت کا مَزا لُوٹْنا

(تصوف) دنیاوی معاملات میں پھنس کر بھی خدا سے تعلق رکھنا.

مُنْھ اَونْدھا کَر لیٹْنا

۔(عو) رنج یا فکر میں مُنھ لپیٹ کر پڑ رہنا۔ اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پڑ رہنا۔ ناراض ہوکر الگ پڑجانا۔ وہ طعنوں سے مُنھ اوندھا کر لیٹ رہے۔

قَدْموں پَر لوٹْنا

اطاعت کرنا، مطیع ہونا، منت سماجت کرنا

عِزَّت لُٹْنا

آبرو برباد ہونا ؛ عصمت خراب ہونا .

عِزَّت لُوٹْنا

آبرو برباد کرنا، عصمت خراب کرنا، آبروریزی کرنا

پیٹ پَکَڑْ کَرْ لوٹنا

بہت ہنسی کی وجہ سے درد ہونے پر آدمی کا پیٹ پر ہاتھ رکھ کر لیٹ جانا

نِینْد کے مَزے لُوٹنا

بے فکری سے سونا ؛ خوب آرام کرنا ، جی بھر کر سونا ۔

دو دو ہاتھوں سے لُوٹنا

تباہ وبرباد کرنا ، بُری طرح خستہ حال کرنا .

آرائِش لُٹْنا

باغ بہاری كا لوٹا جانا (جلوس یا برات وغیرہ كے منزل مقصود پر پہنچنے كے بعد رسم ہے كہ آرائش یا سوگی كا سامان براتی اور تماشائی لوٹ لیتے ہیں)

آرائِش لُوٹْنا

آرائش لٹنا كا متعدی

وَرَق لَوٹنا

ورق اُلٹنا ، صفحات کو پلٹنا ؛ بے دلی سے پڑھنا ۔

کَنْکَوّا لُوٹْنا

(پتن٘گ بازی) کس کی کٹی ہوئی پتن٘گ کو ہتھیانا.

دِماغ لَوٹْنا

بدحواس ہونا، دیوانہ ہونا، گھبراہٹ ہونا

قَرْض لَوٹانا

pay back the loan

اَوندھا لیٹْنا

lie on the stomach

کارْواں لُٹْنا

قافلے کا اُجڑنا، ویران ہونا، تباہ و برباد ہونا، قافلے میں زہزنی ہونا، لوٹ مار ہونا

کارْواں لُوٹْنا

قافلے کو راہزنوں یا ڈاکوؤں کے ذریعہ لوٹا جانا

کَیفِیَّت لُوٹنا

مزہ اُڑانا، مزہ لُوٹنا

پاوں پَر لوٹْنا

(کتے کا) اظہار محبت کرنا

پاؤں پَر لوٹْنا

۔ ۱۔نہایت عاجزی کرنا ؎ ۲۔ پاؤں پڑنا۔ ؎

کوئِلوں پَر لوٹْنا

تڑپنا ، بہت بے چین ہونا.

مُشاعَرَہ لُوٹْنا

مشاعرے میں اچھے اشعار پڑھ کر لوگوں کی داد وصول کرنا ، بہت زیادہ واہ واہ کرانا ۔

مَچھْلی کی طَرَح لوٹنا

خشکی کی مچھلی کی طرح تڑپنا ، بہت بے چین ہونا ۔

سانپ چھاتی پَر لوٹنا

سخت صدمہ ہونا، کسی بات کے یاد آنے سے رنج ہونا

دِل پَر سانپ لوٹْنا

حسرت و افسوس ہونا ، رنج و صدمہ گُزرنا.

چھاتی پَر سانپ لوٹْنا

دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

ہَنْستے ہَنْستے لوٹنا

ہنسی کے مارے گر گر پڑنا ، ہنسی سے لوٹ لوٹ جانا ، بہت ہنسنا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone