تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"likhne" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"likhne" کے متعقلہ نتائج
لاکْھنا
(جڑائی و میناکاری) زیور میں نگوں کی بیٹھک کے اندر نگوں کو صحیح بٹھانے کے لئے لاکھ بھرنا، جڑائی کرنے کے لئے زیور کو لاک میں جمانا
لِکْھنا پَڑْھنا کَرے وَہی گاڑی گھوڑا چَڑھے وَہی
جو لکھتا پڑھتا ہے وہی امیر بنتا ہے ، وہی عزّت پاتا ہے.
لِکْھنا آوے نَہ پَڑْھنا آوے ، مُحَمَّد فاضِل نام بَتاوے
ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو عالمانہ وضع رکھےاور پڑھا لکھا نہ ہو.
لِکْھنا آوے نَہِیں، مِٹاویں دونوں ہاتھ
کام کرتے نہیں بگاڑتے ہیں یا کام کرنا نہیں جانتے بگاڑنا جانتے ہیں
یاد داشْتیں لِکھنا
گزرے ہوئے واقعات اور تجربات کو تحریر کرنا، حافظے باتوں اور مشاہدات کو سپرد قلم کرنا
لا دَعْویٰ لِکْھنا
دست برداری اور عدم دعوے کی دستاویز لکھ دینا، دست بردار ہوجانا، عدوے سے ہاتھ اٹھا لینا
واضِح لِکھنا
ایسا لکھنا جو صاف طور پر پڑھا جاسکے، جلی قلم سے لکھنا، حالات کی وضاحت کرتے ہوئے بیان کرنا
ہُد ہُد کے لَہُو سے تَعوِیذ لِکھنا
جس سے محبت ہو اسے تابع کرنے کا ٹوٹکا کرنا ، تسخیر حب کا نقش لکھنا ۔
اُلْٹا تَعْویذ لِکھنا
عملیات کے اصول کے مطابق ایسی دعا یا نقش لکھنا جس کا اثر رقیب یا دشمن پر برا پڑے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔