تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lipton" کے متعقلہ نتائج

lepton

طَبعيات

لَپاٹَن

دروغ گو، جھوٹی، ناقابل اعتبار، فضول گوئی کرنے والی، غب (گپ) مارنے والی

لَپیٹَن

لپیٹنے یا لپیٹے جانے کا عمل، پیچ

laputan

سُوئفٹ کی کِتاب ، گَليُور کے سَفَر ميں مَذکور لَپُوٹا

لِپْٹَن

لپٹنے چمٹنے والی.

لپٹیں یاد ہونا

فند فریب کی باتیں یاد ہونا، مکر و فریب کی باتوں کی مشق ہونا

لَپیٹْنا سَپیٹْنا

رک : لپیٹنا.

لپٹیں آنا

خوشبو کی لہریں آنا

لِپَٹْنا

(ہمہ تن) مشغول ہونا ، (کسی کام میں) لگنا ، مصروف ہونا.

لَپیٹْنا

کسی گول یا چکور وغیرہ چیز ہر طرح چڑھانا ، چوطرفہ بل دے کر بان٘دھنا.

لَپاٹْنا

لپیٹنا ؛ جیسے : لپیٹے لپاٹے کپڑے کھول کر ڈال دیے ، لپیٹے لپاٹے چلے گئے ، تہہ پر تہہ چڑھانا.

لِپْٹانا

ہم آغوش کرنا، بدن سے چمٹانا

لَپَٹ آنا

جھونکا آنا ، خوشبو کی لہر آنا.

آ لِپَٹْنا

۱. سر ہو جانا ، گھیر لینا.

لِپْٹَنْت

ہم آغوشی، بغل گیری

خُوشْبُو کی لَپْٹیں اُٹْھنا

بہت تیز مہک آنا ، مُعطّر ہو جانا ، خوشبووں کے بھبھکے اُٹھنا .

لپٹیں کی لپٹیں چلی آرہی ہیں

خوشبو کی لہریں لگاتار آرہی ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone