تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِپَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

لِپَٹْنا

(کسی سے) چمٹنا ، چھاتی سے لگنا ، گلے میں باہیں ڈالنا ، باہنوں میں دبوچنا ، گود میں لینا ، پیار کرنا.

بُھوت ہو کے لِپَٹْنا

بھوت کی طرح چمٹ جانا، پیچھے پڑجانا

جونْک ہو کے لِپَٹْنا

جا لِپَٹْنا

زبردستی لپٹ جانا ، بغل گیر ہونا .

آ لِپَٹْنا

۱. سر ہو جانا ، گھیر لینا.

گَلے لِپَٹْنا

رک: گلے سے لگنا.

پِیچھے لِپَٹْنا

ساتھ نہ چھوڑنا ؛ پیچھے پڑ جانا یا لگ جانا .

قَدْموں سے لِپَٹْنا

خوشی اور عقیدت کے اظہار کے محل پر پان٘و سے لپٹنا .

چاٹ سے لِپَٹْنا

مزے کا عادی رہنا، لت میں مبتلا ہونا، چاو سے ساتھ لگا رہنا

جھاڑ سا لِپَٹْنا

پیچھے پڑ جاتا.

چِچْڑی سا لِپَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، لپٹ جانا.

قَدْموں سے جا لِپَٹْنا

قدموں سے لپٹنا، پیر پکڑ لینا

بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

سَتُّو باندھ کَر پِیچھے لِپَٹْنا

پُوری تیّاری سے کسی کام کے درپے ہونا ، جان توڑ کر پیچھے پڑنا ؛ سر ہو جانا .

جَھرْبیری کے کانٹے کی طرح لِپَٹْنا

پیچھے پڑ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِپَٹْنا کے معانیدیکھیے

لِپَٹْنا

lipaTnaaलिपटना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

لِپَٹْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (کسی سے) چمٹنا ، چھاتی سے لگنا ، گلے میں باہیں ڈالنا ، باہنوں میں دبوچنا ، گود میں لینا ، پیار کرنا.
  • (ہمہ تن) مشغول ہونا ، (کسی کام میں) لگنا ، مصروف ہونا.
  • ہم رائے بنانے پر اصرار کرنا ، مزاحم یا مصر ہونا ، زبردستی ہم خیال بنانے پر مصر ہونا.
  • گتھنا ، کشتی کرنا ، پکڑنا ، لڑنا.
  • مبتلا ہونا ، لیپے میں آنا ، آلودہ یا ملوث ہونا.
  • کسی کے ساتھ لگنا ، ساتھ نہ چھوڑنا ، پیچھا کرنا ، سر ہونا ، مضبوط گرفت سے پکڑنا.
  • باہم مل جانا.
  • پتنگ کا پتنگ سے الجھنا سے الجھنا .
  • (ایک چیز کا دوسری چیز کے اوپر) چمت جانا ، بیٹھ جانا ، گتھ جانا ، گڑ جانا ؛ (سانپ کی طرح) حلقہ بناتے ہوئے چڑھ جانا .
  • چپکانا ، چسپیدہ ہونا.
  • مُتصل ہونا ، ملا ہونا ، ہمراہ ہونا.
  • ایک چیز کا دوسری میں الجھ جانا ، پھنسنا ، اٹک کر رہ جانا .
  • جورو والا ہو جانا ، شادی ہونا.
  • تہ ہونا ، پیچک بننا پرت در پرت یا تہ بہ تہ ہونا ، ملا ہوا ہونا.
  • ملفوف یا بند ہونا.
  • ۔(ھ) ۱۔چمٹنا۔ پیچھے لگنا۔ ملنا۔ اُلجھانا۔ ۲۔چھاتی سے لگنا۔ ۳۔عاشق ہونا۔ ۴۔دوستی ہونا۔ پھنسنا۔ بھڑنا۔ گھتنا۔ آپس میں مل جانا۔ ؎ ۶۔ مبتلاہونا۔ ۷۔مصروف ہونا۔ ۸۔کشتی لڑنا۔ ۹۔ بَل کھانا۔ ۱۰۔کنکوے کا اُلجھنا۔ ۱۱۔بند ہونا۔ ملفوف کرنا۔ ۱۲۔ کنایہ ہے کسی سے کسی کے گرویہ ہونے سے بھی۔ ۱۳۔کسی بات پر اصرار کرنا۔ پیچھے پڑنا۔ ؎

شعر

English meaning of lipaTnaa

Intransitive verb

  • to embrace/hug

Verb

  • be smeared, be daubed
  • cling (to), stick (to), coil (round)
  • embrace, entwine
  • fight, wrestle, pester

लिपटना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • एक चीज का दूसरी चीज पर इस प्रकार लगना, सटना या संलग्न होना कि जल्दी दोनों अलग न हो सकें। जैसे-(क) पुत्र का पिता के गले से लिपटना। (ख) पैरों में कीचड़ लिपटना।
  • किसी चीज का दूसरी चीज के चारों ओर घूमते हुए उसके साथ इस प्रकार लगना कि सहसा दोनों अलग न हो सकें। जैसे-लता का वृक्ष में लिपटना।
  • चिमटना, पीछे लग जाना, गले मिलना, बाहों में भरना
  • गले लगना; आलिंगन करना
  • सट जाना; चिपकना
  • किसी कार्य में मनोयोग से लग जाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِپَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِپَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone