تلاش شدہ نتائج
"ma.abuud" کے متعقلہ نتائج
مَعْبُود
جس کی عبادت کی جائے، جس کی بندگی کی جائے
مَعْبُود کَھڑے کَرْنا
کسی چیز کو خدا مان لینا ، پوجنے کے لیے پتھر ، بت وغیرہ سامنے رکھنا ۔
مُبْدَع
ایجاد کردہ ، پیداکیا ہوا ، اختراع کیا ہوا ، مخلوق ۔
مُبْدِع
نئی چیز پیداکرنے والا، ایجادکرنے والا، موجد، خالق، بے مادّہ بنانے والا، دفعۃً پیدا کرنے والا، مراد: خدا تعالیٰ
مَباد
خدا نہ کرے، خدانخواستہ، دور پار، ایسا نہ ہو کہ، کہیں ایسا نہ ہو
مُوبَد
مذہبی پیشوا خصوصاً پارسیوں اور آتش پرستوں کا مذہبی پیشوا، پارسی عالم دین، مجوسیوں کا دینی رہ نما نیز مجوسی، پارسی
مُؤَبَّد
ہمیشہ کا، ابدی، دائمی، غیرفانی، لافانی
مَعْبَد
عبادت کرنے کی جگہ، گرجا، کلیسا، مندر، مسجد یا شوالا، گرودوارہ
مَعْبُودا
اے معبود ، اے خدا ، میرے اﷲ ، پیارے خدا ۔
مَعْبُودَہ
معبود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جسے پوجا گیا ؛ وہ عورت جس کی پرستش کی جائے ۔
مَعْبُودِ بَرْتَر
خداؤں میں افضل ، عظیم خدا ، بڑا خدا ۔
مُبْعَد
جو دُور کیا گیا ہو ، جو دُور ہو ، دُور کا ، بعید ۔
مَعابِد
عبادت خانے، عبادت گاہیں، مسجدیں، آتش کدے، شوالے، مندر، گرجا وغیرہ
مابَعْد
اس کے بعد، بعدازاں، جو بعد میں آوے، پیچھے آنے والا، پچھلا
مَعْبُودات
معبود (رک) کی جمع ، بہت سے خدا (تراکیب میں مستعمل) ۔
مَعْبُودان
معبود (رک) کی جمع ؛ معبودات (تراکیب میں مستعمل) ۔
مُعَبَّد
عبادت کرنے والا، پجاری، پرستش کرنے والا
مَعْبُودِیَت
معبود ہونا، خدا ہونا، خدائی، کبریائی، حقانیت
مَعْبُودانِ باطِلَہ
جھوٹے خدا ؛ معبودات باطلہ ؛ بت ، اصنام ۔
مَبْدَءِ فَیّاض
مراد : خدائے تعالیٰ (رک : مبداء فیاض) ۔
مُبْدِعُ الاَوَّل
اول پیدا کرنے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔
مُبْدِعِ فَیض
فیض کا سرچشمہ ؛ مراد : خدا تعالیٰ ۔
مَبْداءِ حَواس
(طب) دماغ جو حواس ظاہری و باطنی کا مرکز ہے
مَبْدا و مَعاد
آغاز و انجام، خدا اور آخرت
مَبْداء و مَعاد
آغاز و انجام، خدا اور آخرت
مُبْدِعِیَّت
مبدع یا موجد ہونے کی صفت ، مبدع ہونا ۔
مَعْبَد گاہ
عبادت کرنے کی جگہ ، معبد خانہ
مَبْداءِ عالَم
عالم کی تخلیق کرنے والا ، دنیاکو پیدا کرنے والا ۔
مَبْدَءِ اَعلیٰ
رک : مبداء اعلیٰ جو زیادہ مستعمل ہے ۔
مُبْدَعات
پیدا کردہ چیزیں ، ایجادات ؛ (تصوف) وہ اشیا جنھیں اللہ تعالیٰ نے بغیر مادّے کے پیدا کیا ۔
مُوبِدِ اَعْظَم
پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا
معبد حمد و ثنا
place of worship of praises and eulogy
مَبادی عالِیَہ
فرشتے، ملائکہ اورعقولِ عشرہ
مَبْداءِ تَخْلِیق
تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .
مَبْداءِ حَیات
(طب) پھیپھڑے (کیونکہ ولادت کے بعد آثار ِ حیات میں حرکت تنفس مقدم ہوتی ہے)
مَبادی العُلوم
ابتدائی باتیں، جن پرعلوم کا جاننا موقوف ہو، مبادیات
مُبادی آداب
جس کے اخلاق اچھے ہوں ، اچھے اخلاق و کردار کا مالک
مَبْدَءِ کُل
تمام اشیا کا منبع، اصل سرچشمہ
مَبْدَء فِکْری
سوچ یا فکر کا منبع، غور و خوض کی بنیاد
مَبادیِ مُجَرَدَّۂ عالِیَہ
مَبادِیاتِ پَیدائِش
پیدائش کے ابتدائی مرحلوں سے متعلق معلومات وغیرہ، نشو و نما کی مختلف کیفیات کا علم
مَبْدَئِیَّت
(تصوف) مبدئیت ایک نسبتِ محض ہے درمیان احدیت اور واحدیت کے باعتبار تقدم ذات احدیت کے واحدیت پر جو منشاء تعینات اور صفات اور اسماء ہے اور یہاں پر اضافت محض باعتبار تجلی کے ہے
مُبادِیُ الحِساب
The elements of arithmetic.
مُبادَلَت پَذِیر
مبادلہ قبول کرنے والا ، مبادلے کے قابل