تلاش شدہ نتائج
"mamnu.a" کے متعقلہ نتائج
مَمنُوعَہ
منع کیا گیا، روکا گیا، منع کیا ہوا
میمَنا
بکری کا بچہ، حلوان، بزغالہ، پہاڑی بکرا
مومِنو
مومن کی جمع، مسلمان (خطاب کا کلمہ)
مِمنا
(گلہ بانی) بھیڑ یا بکری کا کم عمر بچہ
میمْنَہ
بکری کا بچہ، حلوان، بزغالہ، پہاڑی بکرا، میمنا فصیح ہے
مَیمَنَہ
فوج کا وہ حصّہ جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دائیں ہاتھ پر ہو، دائیں بازو کو فوج
مومِنَہ
مومن کی تانیث، مومن عورت، مسلمان عورت، پاک و پاکیزہ عورت
مُمنی
(کاشت کاری) گندم کی فصل کی ایک بیماری جس میں بالیوں میں دانوں کے بجائے چھوٹے قد کے گول گول دانے بن جاتے ہیں نیز پتے اور خوشے چڑمڑ ہوجاتے ہیں ۔
مُمانی
ماموں (ماں کے بھائی) کی بیوی
مَیمُونَہ
بندر سے متعلق ، بندر جیسا/جیسی ۔
مَمنُوعَہ عِلاقَہ
وہ علاقہ جہاں جانے کی ممانعت کی گئی ہو، وہ جگہ جہاں سے گزرنے کی اجازت نہ ہو
مَمْنُوع
منع کیا ہوا، جس سے منع کیا یا روکا جائے، جس کی بندش ہو، ممتنع، منع
مَمنُوعَہ شَجَر
مراد: جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی
عُمّانی
قیمتی موتی ، مروارید کی ایک قسم جو عمان سے دستیاب ہوتی ہے .
مَمنُوعَہ پَھل
جنت کے ایک درخت کا وہ پھل جس کے کھانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی ۔
مَمنُوعاتِ شَرعی
وہ باتیں یا امور جو شرعاً منع ہوں ۔
مَمنُوعاتِ شَرعِیَّہ
وہ باتیں یا امور جو شرعاً منع ہوں ۔
مَمنُوعِیَت
ممنوع ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
مَمنُوعات
قانوناً یا شرعاً ناجائز چیزیں یا باتیں، ممنوعہ باتیں، ممنوع چیزیں
مُعَمّانا رَہْنا
پیچیدہ رہنا ،مسئلہ حل نہ ہونا ۔
شَجَرِ مَمْنُوعَہ
۱. بہشت کا وہ درخت جس کے قریب جانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا.
میوَۂ مَمنُوعَہ
وہ پھل جو حضرت آدم علیہ السلام کو جنت میں کھانے سے منع کیا گیا تھا ۔
صُوَرِ مَمْنُوعَہ
وہ اشیا جو ممنوعہ ہوں ، منع کی ہوئی چیزیں.
مُنہ پَر مُمانی پِیٹھ پِیچھے دَغا مَرانی
سامنے تعریف ، غیرحاضری میں بدگوئی
مُنہ پَر مُمانی پِیٹھ پِیچھے غَیبانی
سامنے تعریف ، غیرحاضری میں بدگوئی
پِیچھےکُچھ اَور مُنھ پَر مُمانی
من٘ھ پر تعریف اور غیبت میں برائی .
شَکْلِ مامُونی
(اقلیدس) پہلے مقالے کی پانچویں شکل ، یہ شکل خلیفہ مامون الرشید کو اس قدر پسند تھی کہ وہ اپنی پوشاک پر اس کو بنواتا تھا.