تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"marasi" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"marasi" کے متعقلہ نتائج
morse
(Morse code کا اختصار ) ایک اشاراتی زبان یا ترتیب تہجّی جس میں حروف کو روشنی کی لمبی یا چھوٹی جھپکیوں یا صوتی اشارات کے ذریعے ادا کیا جاتا ہے، مورس کا نظام ترسیل ، مورسی پیام رسانی۔.
مِیراثِ اَسِیر
(فقہ) اس مسلمان کی میراث جو کفار کی قید میں ہو اور اس کا حصہء میراث اس کے واپس آنے تک محفوظ رکھا جائے ۔
مِیراثِ حَمْل
(فقہ) وہ جائیداد جو اس وارث کو ملے جو مورث کی وفات کے وقت بطنِ مادر میں موجود ہو اور زندہ پیدا ہوا ہو.
مِیراثِ عِمْرانی
(قانون) وہ تمام چیزیں جو کسی ہیئت اجتماعی کے افراد اپنے اسلاف سے کسی حیثیت سے بطور ترکہ پاتے ہیں.
مِیر عاشِقاں
ایک پودا جو اکثر گھر کی دیواروں اور چھتوں سے پھوٹ آتا ہے اور اس میں گلابی پھول لگتے ہیں، رتی سر والی، ودنہ (Sempervivum) کی کوئی سی نوع؛ نبات خودرَو (انگ: Houseleek).
مَرَسَطُس
(طب) ایک درخت جو قد ِآدم تک بلند ہوتا ہے اس کے پتے بال کی طرح باریک اور آپس میں لپٹے ہوئے ہوتے ہیں اور اسمیں چپکتی ہوئی اور شہد کی طرح گاڑھی رطوبت ہوتی ہے
مِیراثَن
۱. گانے والی لڑکی، مطربہ، ڈومنی نیز ایک ذات کی لڑکی یا عورت جو صرف عورتوں کے سامنے گاتی ہے.
مِعدَہ سِوُم
جگالی کرنے والے جانوروں کا تیسرا ہضم یا ہضم کا تیسرا مرحلہ ، اُم التلافیف ، ہزارلا (Omasum) ۔
مِیرِ شِکار
وہ عہدے دار جس کے سپرد شکاری جانوروں (مثلاً بازوں) کی نگہبانی ہو، بازوں کو شکار کے لیے سدھانے والا نیز پرندوں کا شکاری، شاہی شکار کا منظم اعلیٰ
مِعدَہ شِگافی
(جراحی) ایک جراحی عمل جس میں معدے میں ایک شگاف دے کر کسی خارجی جسم کو نکالا جاتا ہے اور پھر اسے فورا ً بند کر دیا جاتا ہے (Gastrotomy) ۔
وہ مِیراثی حَیران جَہاں بیل نَباشَد
میراثی کی نظر میں وہ محفل محفل نہیں جہاں پیسے نہ ہوں (ڈومنیاں پیسے مانگتے وقت کہتی تھیں)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔