تلاش شدہ نتائج
"mas.ale" کے متعقلہ نتائج
مَسْئَلَہ
(امور دینوی و دنیاوی، علمی، عقلی وغیرہ سے متعلق) ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال
مَسْئَلے جھاڑْنا
غلط سلط مسئلے بیان کرنا ۔
مَسْئَلے میں ٹانگ اَڑانا
کسی معاملے میں حائل ہونا ، بیچ میں آنا ، معاملے میں پڑنا ۔
مِثالی
مثال سے منسوب یا متعلق؛ مثال کا، مشابہ
مَسْئَلے مَسائِل
امورِ دین اور فقہ سے تعلق رکھنے والے مسئلے
مَسْئَلے
کوئی مذہبی یا غیر مذہبی مسئلہ جو عملی کارروائی یا حل کا طالب ہو، ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال، شرعی بات، مذہبی قانون
مَسالا
چونا ، گچ اور سرخی وغیرہ جو تعمیر میں کام آئیں
مَسالے
مسالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
missile
دور سے نشانے پر پھینکا جانے والا ہتھیار، خصوصاً کل یا مشین کے ذریعے ، خدنگا، قذیفہ ۔.
مَسِیلی
مسیل (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
مَشْعَلَہ
کپڑے کی بڑی گول بتی جسے تیل میں تر کر کے لکڑی کے سرے پر کپڑا لپیٹ کر جلاتے ہیں، بڑی موٹی بتی یا فلیتہ نیز شمع
مَسالِح
پہرے کی جگہیں ، قلعے جو ملک میں داخل ہونے کی جگہ بنائے جائیں ، چوکیاں ۔
مَصالِح
وہ باتیں یا معاملے جن سے بھلائی ہو، مصلحتیں، نیکیاں
مَصالَح
ُبنت وغیرہ جن سے کپڑوں کی چمک دمک زیادہ ہو ، گوٹا کناری ، ٹھپا ۔
مَسْئَلَہ چھیڑْنا
(امورِ دینی و دنیوی یا علمی و عقلی وغیرہ سے متعلق) کوئی بات یا معاملہ سامنے لانا ، کوئی سوال اُٹھانا ۔
مَسالَہ اُڑْنا
رنگ روپ جاتا رہنا ، رونق نہ رہنا ۔
مَصالَح رَگَڑْنا
مصالح پیسنا ، نمک مرچ وغیرہ پیس کر تیار کرنا
مَسالَہ رَگَڑنا
مسالہ پیسنا، مسالہ سِل پر رگڑنا
مَسْئَلَہ بَنْنا
مسئلہ بنانا (رک) کا لازم ۔
مَسْئَلَہ پیش آنا
اُلجھن یا پیچیدگی کا سامنا ہونا ۔
مِیزائِل داغنا
کسی آلے یا انجن کے ذریعے میزائل کو ہدف کی جانب پھینکنا ، میزائل پھینکنا ۔
مَسْئَلَہ پیش کَرْنا
معاملہ سامنے لانا ، سوال اٹھانا ۔
مَسالے کی شاعِری
چٹپٹی شاعری، مزے دار شاعری
مِثالی دَستُورُ العَمَل
قابل تقلید دستورالعمل ، قابل اطباع معیار
مَسْئَلَہ پُوچْھنا
کسی معاملے میں شرعی حکم معلوم کرنا ۔
مَصالَح دینا
کھانے میں گرم مصالحہ ڈالنا ، مصالح ڈالنا
مَسالا ٹانْکنا
کپڑوں میں گوٹا، ٹھپہ یا بنت کناری وغیرہ ٹانکنا یا لگانا
مَسْئَلَہ ہونا
کسی معاملے میں پیچیدگی یا دُشواری ہونا ، الجھاؤ یا ابہام ہونا ۔
مَسْئَلَہ کَرْنا
معاملہ طے کرنا، مسئلہ حل کرنا، گتھی سلجھانا
مَسْئَلَہ بَنانا
کسی بات کو بلاوجہ پیچیدہ بنا دینا ، الجھا دینا ۔
مَسْئَلَہ اُٹھانا
کوئی سوال اُٹھانا ، کوئی بات یا کسی پیچیدہ معاملے کی طرف متوجہ کرنا ۔
مَسْئَلَہ طَے پانا
کسی معاملے کا فیصلہ ہونا ۔
مَسْئَلَہ سَمْجھانا
بات یا امر کی وضاحت کرنا ۔
مَسْئَلَہ بَگھارنا
ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو خود تو دینی مسائل کا عامل نہ ہو مگر دوسروں کو نصیحت کرتا پھرے ، وعظ کرنا ، مذہبی باتیں کرنا
مَسْئَلَہ طَے کَرْنا
بات یا معاملے کا فیصلہ کرنا ۔
مَسْئَلَہ حَلْ کَرْنا
معاملہ سلجھانا ، عمیق غور و فکر سے معاملے کی تہہ تک پہنچنا ۔
مَسْئَلَہ آسان ہو جانا
عقدہ حل ہو جانا ، مشکل سہل ہو جانا ۔
مَسْئَلَہ کُھل جانا
مسئلہ حل ہوجانا، بات صاف ہوجانا، معاملے کی پیچیدگی دور ہوجانا
مَسْلا
رک : مسئلہ جو اس کا صحیح املا ہے ۔
مسلے
مسلہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
مَسولا
ایک وضع کی لمبی پتلی ناؤ، کشتی کی ایک قسم
ماسْلا
نمونہ ، فیشن ، طرز ، شکل ، بناوٹ .
مَسْلَہ
مسئلہ جو اس کا اصل املا ہے، سوال، پوچھی ہوئی بات، دینی بات، قانون
مَسائِلی
مسائل (رک) سے منسوب یا متعلق ، مسائل پر مبنی ۔
موصولہ
پہنچا ہوا، ملا ہوا (خط وغیرہ)
مَسْئُولَہ
جواب دہ ؛ مانگا یا مانگی ہوئی ، رک : مسئول ۔
مَسالا ڈالنا
کھانے میں گرم مسالا ڈالنا
مَصالَح ڈالْنا
کھانے میں گرم مصالحہ ڈالنا
مَسالا بَنانا
مسالا مرکب کرنا، مسالا تیار کرنا
مُصَلّے
مصلا / مصلٰی مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل؛ جانمازیں، مسجد کی چھوٹی چٹائیاں
مَسالے کا تیل
سر میں ڈالنے کا مرکب تیل، جس کی خوشبو تیز ہوتی ہے
مَصالَح کا تیل
سر میں ڈالنے کا وہ تیل جو بالچھڑ، کپور، کچری، چھیل چھبیلا، صندل وغیرہ ڈال کر تیار کیا جاتا ہے، مرکب تیل