تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"miTvaa" کے متعقلہ نتائج

مِٹْوانا

مٹانا، برباد کروانا، معدوم یا محو کروانا

motive

مُحَرِّک

موٹِو

مقصد ، غرض ، نقطہء نظر ، اغراض و مقاصد ، نصب العین

مَطاوی

پیچیدگیاں ، گتھیاں ، الجھنیں ، دشواریاں۔

مَطْوی

پیچیدہ، لپیٹا گیا، گتھی، الجھن

مُطاوِع

فرمانبردار، فرمانبرداری کرنے والا

مُطَوِّعَہ

(فقہ) وہ مسلمان جو جہاد سے مستثنیٰ ہو مگر اپنی خوشی سے جہاد کرے

مَتْوالی کودوں

ایک قسم کی کودوں (چاول جیسا ایک سخت اور باریک غلہ)، جس میں سمیت آجاتی ہے اور اس کا کھانے والا باؤلا ہوجاتا ہے

مَت واد

رائے کے بارے میں بحث و تکرار

مَتْوالے بادَل

گھنگور گھٹا ۔

مَتْوالے کی بَڑ

شرابی کی سی گفتگو جس کا سر پیر کوئی نہ ہو

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

مَتْوالے

متوالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَتوالا پَن

drunkenness, state of intoxication

مَتْوالی گَھٹا

گھنگھور گھٹا ، مست کالے بادل ۔

مَتْواری

متوارا کی تانیث، نشیلی، مست

مَتْوارا

متوالا، مست، مدہوش، نشے میں چور، مخمور

مَتْوال

متوالا پن، متوالا، متوالوں یا پاگلوں کی طرح کا کوئی کام

مَتْوارَن

متوارا کی تانیث، نشیلی، مست

مَتْوالْپَن

متوالا ہونے کی کیفیت یا حالت، نشہ، مدہوشی، متوالا پن

مَتوالا ہونا

مست ہونا، مخمور ہونا، نشے میں دھت ہونا

مَتْوالے لَگانا

پتھر لڑھکانا

سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے

فِکر عقل مار دیتی ہے اور چین ارام کھو دیتی ہے.

کَھٹ مُتْوا

وہ بچّہ جو رات کو چارپائی پر پیشاب کرے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone