تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"miit" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"miit" کے متعقلہ نتائج
مِیٹھے
۱۔ میٹھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، شیریں نیز شیرینیاں ، شیریں پکوان وغیرہ ۔
میٹھے والے
وہ ٹھگ، جو مسافروں کو میٹھا تیلیا (سنکھیا وغیرہ) کھلا کر مارڈالتے ہیں، مٹھائی میں میٹھا تیلیا کھلادینے والے ٹھگ
مِیت بَنائے نہ بَنے بیری سِنگھ اور ناگ، جَیسے کَدھے نہ ہو سکیں ایک ٹَھور جَل آ گ
دشمن شیر اور سانپ دوست نہیں بن سکتے جس طرح پانی اور آگ اکٹھے نہیں ہو سکتے
مِیٹھے ہیں
مرد زن مزاج ہیں، ہرکس و ناکس کی سخت و سست باتیں سن کر ڈرجاتے اور پی جاتے ہیں، بزدل ہیں، نامرد ہیں، بودے ہیں
مِیٹھا بول
نرم بات، اچھا کلام، پیار بھرے الفاظ، نرمی اور ملائمت کی بات، مہربانی اور شفقت سے پر گفتگو، پیار بھری بات
مِیٹھی بات
خوش گوار، دلچسپ اور مزے کی گفتگو، اچھے بول، ہمدردی کے بول، ملائم بات، نرم بات، دلچسپ بات، گفتار شیریں
مِیٹھا پان
وہ پان جس میں خوش ذائقہ مسالے جیسے سونف ، پسا ہوا کھوپرا ، گل قند ، میٹھی یا سادی چھالیہ اور خوشبویات وغیرہ پڑی ہوں ۔
مِیٹھی نِیند
اچھی نیند، ُپرسکون نیند، سکون کی نیند، خواب خوش، خواب راحت، سکھ کی نیند، بے فکری کی نیند
مِیٹھا ٹَھگ
میٹھی میٹھی باتیں بنا کر ٹھگنے والا یار، دغا باز، بددیانت، جھوٹا دوست، بے ایمان دوست، ٹھگوں کے اس فرقے کاآدمی جو میٹھا تیلیا (ایک زہر) کھلا کر مسافروں کو ہلاک کرتا اور لوٹ لیتا ہے، میٹھے والا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔