تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"muraasile" کے متعقلہ نتائج

مُراسَلَہ

برابر والے یا ہم رتبہ آدمی کا خط، چٹھی، خط، نامہ

مُرْسَلہ

بھیجا ہوا، ارسال کیا ہوا

مَرسُولَہ

رک : مرسلہ ، بھیجا ہوا ۔

مُرسِلی

(سامان وغیرہ) بھیجنے کا کام یا اُجرت

مُراسَلَہ بازی

خطوط یا مراسلے لکھ کر اخبارات میں چھپوانا ۔

مُراسَلَہ نَوِیس

مراسلہ نگار ، خط لکھنے والا ؛ منشی ۔

مُراسَلَہ بَردار

خط لے کر جانے والا ، ہرکارہ ۔

مَدِّ اَصْلی

(تجوید) اگر حرف مدہ کے بعد مد کا کوئی سبب نہ ہو تو اس کو مد اصلی ، طبعی یا ذاتی کہتے

مُراسَلَہ نِگار

خط لکھنے والا

مُراسَلَۂِ گَشْتی

circular or circular letter

مَدِّ اُصُولی

رک : مد اصلی

مُراسَلَتی نِصاب

correspondence course

مُراسَلَتی

corresponding

مُراسَلَت

باہمی خط و کتابت، نامہ و پیام

مُراسَلَت ہونا

باہمی خط و کتابت ہونا ۔

مُراسَلَت کَرنا

باہمی خط و کتابت کرنا ۔

مُورِث اَعلیٰ

کسی خاندان کے سلسلہء نسب کا وہ بزرگ جس سے اخلاف کو نسبت دی جائے یا جس سے سلسلہ پہچانا جائے ، آباو اجداد ۔

گَشْتی مُراسَلَہ

وہ مُراسلہ جسے تمام متعلقہ لوگوں کے نام جاری کیا جائے ، سرکلر .

تَعْجِیلی مُراسَلَہ

Express letter.

یاد دِہانی مُراسَلَہ

دفتری زبان میں وہ خط جو یاد دہانی کے لیے ارسال کیا جائے

سَرکاری مُراسَلَہ

وہ خط جو حکومت کے احکام و آرا اور رسمی منظوریوں کی اطلاع ، متعلقہ اِداروں یا افراد کو دینے کے لیے لکھا جائے

وَصِیَّتِ مُرسَلَہ

(فقہ) ایسی وصیت جو باعتبارِ وقت یا موصی بہ مطلق (آزاد) ہو اور کسی قسم کی کوئی قید اس پر نہ لگا ئی گئی ہو (وصیت مقید کے مقابل)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone