تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"na-hove" کے متعقلہ نتائج

نَئِی ہَوا

زمانے کا جدید چلن، جدت معاشرت

ہووے نَہ ہووے

رک : ہو نہ ہو ؛ یقینا ۔

سُتاسار نہ اُبھرے اَور بِیسْوا رانڈْ نَہ ہووے

بے حیا کا کچھ نہیں بگڑتا

اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور

بالوں کی سفیدی خضاب کے باوجود جھلکتی رہتی ہے

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنْیانی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار

وعدہ کرکے پورا کرنا چاہئے خواہ دوست سے ہو خواہ دشمن سے

جِس کو نَہ ہووے بُوائی ، وہ کیا جانے پِیر پَرائی

رک : جس کی نہ پھٹی ہو بوائی وہ کیا جانے پیر پرائی.

ضامِن نَہ ہووے باپ کا، یہ ضامِنی گَھر پاپ کا

ضامن ہونا یا ضمانت دینا بہت برا ہے، اس سے انکار کر دینا بہتر ہے

ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہو بَیری تیرا چاہے ہووے یار

اُڑَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا

ہر ایک اپنے آپ کو بڑا خیال کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر کام نہیں ہو سکتا

اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا

ہَوا نا مُوافِق ہونا

ہوا یا فضا کا راس نہ آنا ، ہوا کا صحت کے لیے درست نہ ہونا نیز حالات ناموافق ہونا ، ماحول ناساز گار ہونا ۔

آب و ہوا کی ناموافقت

آب و ہوا کا مزاج کے موافق نہ ہونا

آب و ہَوا نا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

ہَوا ناساز ہونا

ہوا کا صحت کے لیے اچھا نہ ہونا نیز ماحول ناسازگار ہونا ، حالات ناموافق ہونا ۔

ہَوا نا سازگار ہونا

ہوا کا صحت کے لیے اچھا نہ ہونا نیز حالات ناموافق ہونا

ہَوا سے ہَم عَناں ہونا

ہوا کے ساتھ چلنا ، ہوا کی طرح تیز رفتار ہونا ، بہت تیزی سے جانا ۔

آب و ہوا کی ناسازگاری

آب و ہوا کا مزاج کے موافق نہ ہونا

آب و ہوا کی ناسازی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone