تلاش شدہ نتائج
"naamo.n" کے متعقلہ نتائج
نام و نِشاں باقی نَہ رَہنا
۔نام ونشاں نہ رہنا۔ نیست ونابود ہوجانا۔ معدوم ہوجانا۔؎
numnah
گھوڑے کی کاٹھی کے نیچے بچھا یا جانے والا نمدہ ۔.
نَمَن
جھکنا، خمیدہ ہونا، خمیدگی
نام و نِشان باقی نَہ رَہنا
نیست و نابود ہو جانا، معدوم ہو جانا
نامُنظُور کَر دینا
ناپسند کرنا ، انکار کرنا ، قبول نہ کرنا ، تسلیم نہ کرنا ، رد یا مسترد کر دینا ۔
نَومان
نیند کا ماتا، بہت سونے والا
nomen
قدیم: رومی باشندے کا ثانوی نام جس سے نثراد یا نسل ظاہر ہوتی تھی ۔.
نِیمَن
जो बिगाड़ा हुआ न हो, जो जीर्ण न हुआ हो, दुरुस्त
نِمَن
مضبوط، طاقت ور، تنگ، چست، اچھا، عمدہ، اچھا بنا ہوا
نام و نَنگ
عزّت آبرو، معروفیت، مشہور و معروف ہونا
نام و نِشان نَہ ہونا
بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔
نام و نِشان نَہ رَہنا
رک : نام و نشان باقی نہ رہنا
نام و نُمُود
شان و شوکت، شہرت، عظمت، ظاہری شان، دکھاوا، ٹیپ ٹاپ، ظاہری ٹھاٹ، عزت ونمائش
نا مُنفَعِل
جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔
نام و نِشانی
نام پتا، اتا پتا، نام و نشان
نام و نِشان مِٹانا
نیست و نابود کر دینا ، برباد کر دینا ۔
نام و نَسَب
اصل نسل، خاندان، ذات بنیاد
نا مُناسِب
ناپسندیدہ، نامعقول، جو مناسب نہ ہو، شائستگی کے خلاف، غیر واجب، بیجا، بے موقع، بیہودہ، ناموزوں، نازیبا
نا مُناسِبَت
مناسبت نہ رکھنا ، باہمی لگاؤ نہ ہونے کی حالت ، آپس میں نسبت نہ ہونا ۔
اَعْمال ناموں
نیک و بد اعمال کی فہرست، ہر انسان پر دو فرشتے (جو کراماً کاتبین کہلاتے ہیں) مسلط ہیں اور وہ ہر شخص کے نیک و بد اعمال لکھتے ہیں اسی اعمال نامے کی بنیاد پرجزا و سزا کا فیصلہ ہوگا
نَمُونَہ ساز
پہلی بار تخلیق کرنے والا ، سانچا ڈھالنے والا ۔
نَمُونَہ سازی
نمونہ ساز کا کام یا پیشہ ؛ سانچا بنانے کا عمل ۔
نَمُونَہ پَذِیر
(مجازاً) مثال بن جانے والا ، آدرش بن جانے والا ۔
نَمُونَہ جات
نمونے ، بہت سے نمونے (تراکیب میں مستعمل)
نَمنا
جھکنا، تعظیم کرنا، آداب بجا لانا، تسلیم کرنا
نَمُونَہ بَندی
کسی پیداوار کی معیار کے مطابق تقسیم یا حصول کا عمل نیز مخصوص اصولوں کے تحت نمونے حاصل کرنا ۔
نَمُونَۂ عَمَل
قابل تقلید نمونہ ، مثالی نمونہ ؛ عملی نمونہ ۔
نَمُونَہ جاتی
نمونہ جات سے متعلق یا منسوب ، نمونوں کا ، بطور نمونہ ۔
نَمُونَہ چھوڑنا
قابل تقلید مثال دے جانا ۔
نَمُونَہ چھوڑ جانا
قابل تقلید مثال دے جانا ۔
nominal definition
کسی نظریئے یا اصطلاح کی تفصیلی تعریف و تشریح ۔.
نامنا
ایک قسم کا بھاگلپوری ٹسری کپڑا جس کی بناوٹ میں دیوتائوں کی مورتیں، نام یا کسی دُعا کے الفاظ کی شکلیں بنائی ہوں
نُمائِندَہ وَفد
منتخب نمائندوں کا وہ گروہ جسے ترجمانی کا اختیار دیا جائے ، جماعت مندوبین
نامَہ نَوازِش
شفقت بھرا خط ، عنایت نامہ ۔
نُمائِندَہ بَننا
نمائندگی کرنا ، ترجمانی کرنا ؛ عکاسی کرنا ؛ کسی کی طرف سے پیش ہونا یا اظہارِ خیال کرنا نیز منتخب ہونا ، رکنیت حاصل کرنا
nominal value
( سکّے، حصص وغیرہ کی ) عرفی قیمت۔.
نَمُونَہ مَنگوانا
نمونہ مانگنا (رک) کا متعدی المتعدی
نِمنائی
طاقت ، قوت ، موٹاپا ، فربہی ؛ تنگی ، کسا ہوا ہونا ؛ مضبوطی
نَمُونَہ بَننا
نمونہ بنانا (رک) کا لازم ؛ مثال بننا ، مثال ہونا ، نظیر ہونا ۔
نَمُونَہ دِکھانا
اصل کا خاکہ دکھانا ، نقشہ دکھانا ، نقل دکھانا ؛ مثالاً نظیر پیش کرنا ۔
نُمائِندگی دینا
ایوان میں یا کسی ادارے کی نشست پر منتخب کرنا ؛ قائم مقام چننا ، رکنیت دینا ، نمائندہ بنانا
نا مَنظُور شُد
نامنظور ہے (درخواستوں پر لکھا جاتا ہے)، درخواست خارج کرنے کے لئے یہ فقرہ لکھ دیتے ہیں
نُمائِندَہ
دکھانے والا، ظاہر کرنے نیز پیش کرنے والا، ملانے والا
نُمایِنْدَہ
(نمائندہ جو زیادہ مستعمل ہے) قائم مقام، نائب، مندوب، نیز ممتاز،
سب سے جدا
نَمُونَہ مانگنا
کسی سے اصل چیز کا تھوڑاسا حصّہ یا نقل طلب کرنا
nominalize
فعل ،صفت وغیرہ سے اسم بنانا مثلاً true اور put out سے truth اورoutput ۔.