تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nahin" کے متعقلہ نتائج

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

ناہِن

ناہ، ناہیں

نَہوں

رک : نہ ہوں۔

ناہِیں

نہیں

نَہں

نہیں

نِہاں

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، پنہاں

نَہِیں تو

ورنہ، بصورتِ دیگر

نَہَن

مشک یا پروائی کھینچنے کی موٹی رسی

نَہان

غسل ، جسم دھونا ، حمام کرنا ، اشنان

نہیں نہیں

قطعی نہیں، بالکل نہیں، ہرگز نہیں (انکار کی تاکید کے لیے)

نَہِیں کَرْنا

انکار کرنا، نہ کہنا

نَہِیں ہونا

انکار ہونا

نَہِیں سَہی

کوئی بات نہیں، کوئی مضائقہ نہیں، کچھ پروا نہیں، نہ سہی

نَہِیں چَلنا

بس نہ چل سکنا ، کہنے پر عمل نہ ہونا ، اختیار نہ ہونا ۔

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نَہِیں پَکَڑنا

ضد کرنا ، انکار کرنا ۔

نَہِیں پَکَڑ لینا

insist on refusal

ناہیں ہونا

انکار کرنا

نَہِیں مَعلُوم

(کسی امر کا علم نہ ہونے کے لیے کہتے ہیں) پتا نہیں، علم نہیں، خدا جانے، نہ معلوم

نَہِیں ہاں کَرنا

کبھی اقرار کبھی انکار کرنا

نہیں گھرنی گھر پاون ہے

بیوی سے گھر کی رونق ہوتی ہے بغیر بیوی کے گھر اجاڑ جاتا ہے

ناہِیں کَرنا

deny, refuse

نَہِیں تو نَہِیں

انکار سہی ، نہیں سہی ، کچھ ڈر نہیں ، کیا ڈر ہے ۔

نَہِیں نَہ کَرنا

انکار نہ کرنا ، ٹال نہ دینا

نَہِیں سے ہاں ہونا

کچھ تھوڑا بہت سہارا ہونا ، کچھ تو ہونا ، تھوڑا بہت ہونا

نَہِیں نَہیں کَرنا

۔متواتر انکار کرنا۔ بار بار انکار کرنا۔؎

نَہِیں سے ہاں بَھلی

کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے

نَہِیں نَہِیں کَر کے

تھوڑا تھوڑا کر کے ، کم کرتے کرتے نیز بڑی مشکل سے ، بہت انکار کے بعد

نَہِیں نَہ فَرمانا

(احتراماً) نہیں نہ کرنا ، انکار نہ کرنا ۔

نَہِیں کا چوچلا

بہت نخرے دکھانا، انکار کیے جانا

ناہی نُہی

رک : ناہ نوہ

نَہِیں سَتَّر بَلا ٹالْتی ہے

بعض اوقات تھوڑی سی بے مروتی بہت سی آفتوں سے بچا دیتی ہے ، صاف انکار کرنے سے آدمی ہزار پریشانیوں سے بچ جاتا ہے.

نَہَن پَن واد

بچہ۔

نِہانی

نہاں (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ پوشیدہ ، خفیہ ، چھپا ہوا

نَہَن پَنا واد

بچہ۔

نَہَن پَنا

بچپن۔

نَہَنوادگی

بچہ ہونے کی حالت یا کیفیت، چھٹپن، بچپن

نِہاں خانَۂِ دِماغ

دماغ کا اندرونی حصہ ، دماغ کی گہرائی ؛ مراد : فکر ، خیال ، سوچ

نَہَن پَنا سِن

بچپن ، کم عمری۔

نِہاں خانَۂِ دِل

دل کا اندرونی حصہ ، دل کی گہرائی ؛ مراد : جذبات ِدلی

نِہاں خانَۂِ ذات

رک : نہاں خانہء دل ۔

نِہاں سازی

راز و نیاز ۔

نَہَن پَن

بچپن۔

نَہَن پَہَن

Chilhhood.

نَہَنی

ایک اوزار جس سے برتنوں کو کھرچ کر صاف کرتے ہیں

نَہَنَواد

بچہ، ننھا، چھوٹا

نِہاں چَشمَہ

(طبقات الارض) پانی کے پوشیدہ چشمے، رکاز

نَہَن پَن سِن

بچپن ، کم عمری۔

نِہَنگانَہ لَڑنا

نہایت بے جگری اور حوصلے سے لڑنا ، بہادری سے مقابلہ کرنا۔

نِہانی عَہْد

ویدک دور، ہندو مذہب کا ابتدائی زمانہ

نَہانا دھونا

جسم کو پانی سے دھو کر پاک یا صاف کرنا، غسل کرنا، پاک صاف ہونا

نِہانی دَور

ہندو مذہب کا نہایت ابتدائی دور جو تقریباً دو ہزار سال قبل ِمسیح سے چودہ سو سال قبل مسیح تک سمجھا جاتا ہے ، وید کا زمانہ ۔

نَہَنْگِ اَجَل کا نِوالَہ بَنْنا

مرجانا۔

نِہانی زَبان

رک : ویدک بھاشا ؛ وید کی زبان

نِہانی بھاشا

ویدوں کی زبان ، وہ زبان جس میں وید مقدس تحریر کی گئی ہے

نِہانی دَھرم

وہ مذہب جو توحید کی تعلیم دیتا ہے، ویدانتی مذہب، وید کا مذہب، ویدک

نَہَنّا

رک : ننھا جو درست املا ہے۔

نِہاں خانَۂِ خَیال

رک : نہاں خانہء دماغ ۔

نَہَنْگِ اَجَل کا نِوالَہ ہونا

مرجانا۔

نِہاں خانَہ

نظروں سے اوجھل جگہ، پوشیدہ یا خفیہ مقام، جیسے: خفیہ کمرہ یا تہہ خانہ وغیرہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone