تلاش شدہ نتائج
"namuuna-e-tauq-e-guluu" کے متعقلہ نتائج
ہاتھ طَوقِ گُلُو ہونا
ہاتھ طوق گلو کرنا (رک) کا لازم
طَوق دار
سارس اور جل مرغی کی قسم کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں ننگی اور لمبی ہوتی ہیں، گردن اور چون٘چ بھی نسبتاً لمبی ہوتی ہے اکثر دلدل میں رہتا ہے اور چھوٹی چھوٹی مچھلیاں اور کیڑے مکوڑے پکڑ کر کھاتا ہے
طَوقِ غُلامی
وہ طوق جو غلام کے گلے میں غلامی کی علامت بنا کے ڈالا جائے
طَوقِ لَعْنَت
لعنت کا طوق، لعنت کا ٹوکرا، ذلّت کی علامت یا بات، مراد : بہت بڑی لعنت، حد درجے کی لعنت
نَمُونَۂ عَمَل
قابل تقلید نمونہ ، مثالی نمونہ ؛ عملی نمونہ ۔
نَمُونَۂ کامِل
تقلید کے قابل کامل نمونہ ، عملی نمونہ ، مثال ، نظیر ، مثالی کردار ۔
طَوقِ زَنْجِیر کَرْنا
ہتھکڑی پہنانا، بیڑی ڈالنا
عَادَتِ غُلُوْ
شدت اصرار کی عادت، کسی معاملہ یا بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنے کی عادت
تَحْرِیرِ گُلُو
(لفظاً) گردن سے ملحق ، گلے پر پڑی ہوئی شکن ، (مجازاً) وہ بات جو یاد رکھنے کے قابل ہو.
رَگِ گُلُو
شہ رگ، رگِ جاں، رک، رگِ گردن
تُک٘مَۂ گُلُو
پیراہن کے گلے میں لگی ہوئی گھنڈی .
طَوقِ لَعْنَت بَگََرْدَنِ اِبْلِیس
لعنت کا طوق شیطان کی گردن میں ، بُرے آدمی کو ہی برائی کا الزام لگتا ہے.
ہاتھ طَوقِ کَمَر رَہنا
کسی کی کمر میں ہاتھ حمائل رہنا ؛ کمر میں ہر وقت ہاتھ ڈالے ہونا ۔
ہاتھ طوقِ کَمَر کَرنا
کسی کی کمر میں ہاتھ حمائل کرنا ، ہاتھ سے کمر کا حلقہ کرنا ، کمر میں ہاتھ ڈالنا
ہاتھ طَوقِ کَمَر ہونا
۔ ہاتھوں کا کمر کو حلقہ کئے رہنا۔؎
حُسْنِ گُلُو سوز
گورا رں٘گ کرنے، حُسنِ صبیح، نہایت دلکش حُسن، جس کو دیکھ کر بھوک بھاگے
زیبِ گُلُو ہونا
گلے میں آراستہ ہونا، گلے کی زِینت ہونا
طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا
ہاتھ طوقِ گُلُو کَرنا
ہاتھ گلے میں ڈالنا ، بانہیں گلے میں ڈالنا