تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"navele" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"navele" کے متعقلہ نتائج
نِوالَہ بَنانا
روٹی وغیرہ کے ٹکڑے کو لقمے کی شکل دینا ، کسی غذا کا تھوڑا سا حصہ کھانے کے لیے الگ کرنا
نِوالَۂ تَر
وہ چیز جسے آسانی سے کھایا یا ہڑپ کیا جا سکتا ہو ، تر نوالہ ، عمدہ غذا ؛ (مجازاً) اچھی چیز یا اس کا تھوڑا سا حصہ ۔
nouvelle cuisine
نئے دور کی طباخی یا کھانا پکانے کا ہنر جس میں ہلکی غذا اور سلیقے یا خوش مذاقی سے پیش کرنے پر زیادہ زور ہے ۔.
بَڑا نِوالَہ کھائے بَڑا بول نَہ بولے
تکبر کرنا اور بڑا نوالہ مضرت یعنی ایذا رسانی میں دونوں برابر ہیں
بَڑا بول نَہ بولیے، بَڑا نوالہ کھائیے
تکبر کرنا اور بڑا نوالہ مضرت یعنی ایذا رسانی میں دونوں برابر ہیں
سونے کا نِوالا کِھلانا قَصائی کی نَظَر دیکْھنا
ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.
دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ
کسی کو اپنی اولاد کی تربیت کے لیے تنبیہ کے طور پر بولا جاتا ہے، ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا
سُونے کا نِوالَہ کھِلانا قَصائِی کی نَظَر دِیکھنا
ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا
حَلْق میں نِوالَہ پَھنْسنا یا اَٹَکْنا
۔(عو)۹ گلے سے نوالہ یا پانی کا نہ اترنا۔ ؎ بیشتر اس جگہ بولتی ہیں جہاں اچھی چیز کھاتے وقت کسی کی یاد آئے۔ ع
دیکھیے قصائی کی نظر اور کھلائیے سونے کا نوالا
اولاد کو ظاہراً غصے کی نظر سے دیکھنا چاہیے اور کھانے کو اچھے سے اچھا دینا چاہیے
دیکِھیے شیر کی نَظَر، کِھلائِیے سونے کا نِوالَہ
بچّے کو اچھی تربیت دینا چاہیئے ، تادیب و تنبہہ بھی کرے ، غذا اور آرام کا خیال رکھے.
کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے
والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔