Search results
Showing results for "nawa"
nawab
نواب ،مسلمان پاکستانی ا مرا کا خطاب ۔:
nave
in the ninth place, ninthly
navii
modern, new, fresh, recent
niive
آصفین شاہ تھیبا کی بیوی، اس کے بارہ بیٹے تھے جن کا اسے بہت غرور تھا اپولو دیوتا نے ان کو قتل کر دیا، اور یہ روتی روتی پتھر کی ہوگئی
naava
a type of utensil in which the workers fill the soil or spices and take them for construction,
niiva
خمیدہ ، سرخمیدہ ؛ (مجازاً) سربسجود ۔
navii.n
نئی ، تازہ (تراکیب میں مستعمل)
navaah
environs, suburbs, environs, surroundings
nivaa.e
گرم ؛ نوایا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل
navaa denaa
آواز عطا کرنا ، بولنا سکھانا ۔
niivaa naas jaa.e
(بددعا) تیرا نیوا ناس ہو جائے ، اُجڑ جائے
niivaa nivaas khonaa
جڑ سے کھونا، برباد کرنا، بیچ سے دبنا اڑا دینا
navaa raa talKH-tar mii-zan chuu zauq-e-naGma kam-yaabii
(اقبالؔ کا یہ فارسی مصرع بطور کہاوت اردو میں مستعمل) جب راگ کا شوق کم دیکھو تو آواز میں اور اثر پیدا کرو، یعنی جب دیکھو کہ لوگ تمھاری طرف متوجہ نہیں ہیں تو اور زیادہ پر اثر بات کہو
navaa uThnaa
صدا اُٹھنا ، آواز آنا ، آواز نکلنا ۔
navaa honaa
نوازا جانا ، عطا ہونا ، مال و اسباب حاصل ہونا (بے نوا کے مقابل) ۔
niivaa naas gayaa
خانہ خراب ہوا ، اُجڑا ، کھوجڑے پیٹا ، کھوج گیا ، کھو جڑے گیا
niivaa naas khonaa
جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ؛ نشان تک نہ چھوڑنا ، تباہ و برباد کر دینا
niivaa naas honaa
جڑ بنیاد سے جانا ، ستیا ناس ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑنا ، خراب ہونا
navelii-navii
مراد : نئی نویلی ، تازہ تازہ ۔
navaa-navaa
نیا نیا ، بالکل نیا ؛ بہت تازہ ، جدید ۔
navaa-chaa.nd
نیا چاند ، یکم کا چاند ، ہلال ؛ (خصوصاً) نو روز کا چاند ۔
navaa-pardaazii
singing, emitting of sound
navaa-rez
گانے والا ، گیت سنانے والا ، نغمہ خواں (خصوصاً پرندوں کے لیے مستعمل) ۔
navaa-saamaa.n
بولنے یا گانے والا ، نغمہ سنانے والا ، مطرب ۔
navaa-KHvaa.n
نواپیرا ، نغمہ گانے والا ، گیت سنانے والا ، مطرب ؛ (کنایتہ) شعر پڑھنے والا ، شاعر ۔
navaa-farosh
(کنایتہ) گانے والا ، مطرب ۔
navaa-pairaa.ii
گیت گانا ، خوش الحانی ، نغمہ خوانی ؛ بولنا ، چہکنا ۔
nive.Daa
رک : نبیڑا ، فیصلہ ، نبٹاؤ
navaa'iir
بہت سے رہٹ ؛ رہٹ کے ڈول نیز پانی کے زور سے گھومنے والے وہ پہیے جس سے مشینیں چلائی جائیں یا پانی کو بلند تر سطح تک لایا جائے ، جل پہیے ۔
niva.Dnaa
نوڑھنا ، جھکنا ، خمیدہ ہونا ۔