تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nqr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"nqr" کے متعقلہ نتائج
نَقْد
وہ رقم جو فوراً ادا کی جائے، ادھار کے برخلاف، سکۂ سیم و زر، سکہ چاندی سونے کا، روپیہ پیسہ، نوٹ
عَنْقُود
ایک روئیدگی، جس کی شاخیں کثرت سے ہوتی ہیں اور زمین سے تین بالشت کے قریب بلند ہوتی ہیں، پتے چھوٹے ہوتے ہیں پھول اس میں نہیں آتے۔ یونانی میں امروسیا کہتے ہیں، اس کے بیجوں کی شکل اور خوشبو سداب کے بیجوں سے ملتی جلتی ہے اور یہ بیج خوشوں میں ہوتے ہیں، جڑ اس کی پتلی ہوتی ہے
نُقرَئی ورَق
نرم چاندی کے ٹکڑے جو مسلسل کوٹنے سے باریک کاغذ نما صورت اختیار کرلیتے ہیں جو ادویات کے علاوہ پان، میٹھے کھانوں یا مٹھائی وغیرہ پر خوبصورتی یا سجاوٹ کے لیے لگاتے ہیں، چاندی کا ورق
نَقد کو چھوڑ نَئے کو نَہ دَوڑئِیے
آئندہ فائدے کی اُمید میں جو ملے اسے نہ چھوڑنا چاہیے ، موجودہ فائدہ نہیں چھوڑنا
نَقد و نَظَر
جانچ، پرکھ، کھرا کھوٹا پہچاننا نیز ادبی محاسن کو جانچنا، کسی تحریر کو پرکھنے کا عمل، تنقید و تبصرہ
نَقّارا و نِشان
نقارہ اور علم (منصبی امرا کو نقارہ و نشان کی اجازت ہوتی تھی) ڈھول تاشہ اور جھنڈا ؛ مراد : سامانِ جنگ ۔
نَقدا نَقد
ہاتھوں ہاتھ، دست بدست، سردست، ترت، ہاتھ کے ہاتھ، نقد، فوراً ایک ہاتھ لینا دوسرے ہاتھ دینا، اسی وقت ادا کرنا، فوراً قیمت دینا، اُدھار نہ کرنا
نَقّارَہ و نِشان
نقارہ اور علم (منصبی امرا کو نقارہ و نشان کی اجازت ہوتی تھی) ڈھول تاشہ اور جھنڈا ؛ مراد : سامانِ جنگ ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔