تلاش شدہ نتائج
"paa.iyo" کے متعقلہ نتائج
پایو
حاصل کرنا، پھانسنا، تیار کرنا، ہو جانا
پَیّے
رک : پیّا جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے تراکیب میں مستعمل .
پیاری
۔(ھ) صفت۔ مونث۔ دیکھو پیارا۔
پِیارے
پیارا کے لیے کلمۂ تخاطب (محبت یا بے تکلفی ظاہر کرنے کے لئے) اے محبوب اے دوست، اے دلدار
پِیاس
پانی پینے کی خواہش، تشنگی
پِیُو
پیارا محبوب ، معشوق ، پر یتم .
پیالی
پیالہ (رک) کی تصغیر، چھوٹی پیالی
پیالَہ
کٹورا، پیالہ، بھیک کا ٹھیکرا، کاسۂ گدائی، توپ یا بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ، پھول کا کٹوری نما حصہ، کھلے من٘ھ کا گول اور گہرا کھانے پینے کی گاڑھی یا رقیق چیزوں کے استعمال کا برتن، شراب پینے کا ظرف یا جام، ساغر، کاسہ، ڈونگا
پیادہ پائی
पाँव-पाँव बिना सवारी के चलना।।
پیاز
ایک پودے کی بودار اور پرت در پرت جڑ جو مختلف طریقوں سے کھائی جاتی ہے اور سالنوں میں بھی ڈالتے ہیں بطور دوا بھی استعمال ہوتی ہے اس کے ہر ایک عدد کو گٹھی یا گنٹھی کہتے ہیں
پیادَہ پا
پیدل، پیدل چلنے والا، بنا کسی سواری کے
پِیار آنا
عشق ہونا، محبت ہونا، چاہ ہونا، دوستی ہونا، دل آنا
پِیاس بَھر
اتنا پانی جس سے پیاس بجھ جائے .
پِیار ہونا
رغبت یا تعلق ہونا، محبت ہونا، خلوص ہونا، چاہت ہونا
پَیار آنا
عشق ہونا، محبت ہونا، چاہ ہونا، دوستی ہونا، دل آنا
پیارا ہونا
پسن٘د آنا، بہت اچھا معلوم ہونا، پیارا لگنا مع مثال دفتر حسن
پِیار کَرْنا
دل سے چاہنا، عشق کرنا، عزیز رکھنا
پِیالَہ دان
پیالے رکھنے کا ظرف ، چوکھٹا ، خانہ ، پلہین٘ڈا ، پیالہ گیر ، وہ کشتی جس میں پیالے رکھے جاتے ہیں .
پِیالَہ گِیر
(مجازاً) شراب پینے والا ، بادہ خوار ، مے نوش .
پِیاس لَگْنا
خواہش ہونا، چاہت پیدا ہونا
پِیاس مَرنا
تشنگی رفع ہوجانا ، ازخود خواہش یا ہوس باقی نہ رہنا .
پیالَہ دینا
شراب پلانا، شراب کی تواضع کرنا .
پیاروں پیٹا
(a curse) one whose near and dear ones are dead
پیازی رَنْگ
onion colour, pink or reddish pink colour
پیادَہ رَوی
'پیادہ رو' سے اسم کیفیت، پیادہ پائی، پیدل چلنا
پِیالَہ نُما
پیالے کی شکل کا ، پھولا ہوا ، اون٘چی ڈھیری جیسا ، ابھرا ہوا .
پَیادَہ گَری
چپراسی یا سرکاری نوکر کا کام، معمولی نوکری
پِیازَہ نُما
پیاز کی طرح گنٹھی دار ، گنٹھی کی شکل کا .
پِیار رَکْھنا
محبت و اخلاص رکھنا ، ربط بڑھانا ، دوستی رکھنا .
پِیالَہ ہونا
مرنا، جان بحق ہونا، دنیا سے گزر جانا
پِیاس مارْنا
تشنگی کو ضبط کرنا، پیاس کو روکنا
پِیارا کَرْنا
عزیز سمجھنا، عزیز رکھنا، زیادہ عزیز رکھنا (عموماً ’سے‘ کے ساتھ)
پُویا
कागजों आदि की बहुत बड़ी गड्डी या पुलिंदा।
پِیارا لَگْنا
پسن٘د آنا، بہت اچھا معلوم ہونا
پِیاسا مَرْنا
شدت تشنگی سے دم نکل جانا ، شدید پیاس برداشت کرنا .
پِیاس اُٹھانا
تشنگی کی تکلیف برداشت کرنا .