تلاش شدہ نتائج
"paaro.n" کے متعقلہ نتائج
پَیروں
پیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .
پَرَوں
پرسوں (رک) کی تخفیف (آنے والی کل).
پِیروں
پِیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .
پارِیں
پارینہ، گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ
پوروں
پور کی جمع (ترکیبات میں مستعمل)، انگلی، انگلی کا جوڑ، لاٹھی، گنے اور بانس وغیرہ کی دو گرہوں کا درمیانی فاصلہ
پوریں
۱. رک : پوروے معنی نمبر ۲ .
پَیرَن
(گلہ بانی) رک ؛ باچھن ، ہے کوڑا ، بگھا.
pirn
سُوت کاتنے کے چرخے کی پھِرکی
purin
ایک سَفَید قَلمی نامیَاتی اسَاس
پادان
پیر کا اگلا حصہ، پیر پوچھنے کا فرش
پِیران
پیر(رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل
پَرِناہ
محیط دائرہ، چکر، گولائی، وسعت، چوڑائی، عرض
پائِدان
دری یا قالین وغیرہ کی وضع کا گدیلا یا ربر یا لوہے کی جالی وغیرہ جو پر صاف کرنے کے لیے کمرے کی چوکھٹ کی دہلیز کے سامنے رکھا جاتا ہے، برش
پُرِین
کنول کا پودا، کنول کا پتہ
پاد اُنگْلی
پان٘و کی ان٘گلی ؛ ان٘گوٹھا ، رک : پا ان٘گشت .
پائے دان
گاڑی پر چڑھنے کو پیر ٹکانے کا زینہ جو گاڑی کی حیثیت سے مختلف وضع کا ہونا ہے اور سوار ہونے کو سیڑھی کا کام دیتا ہے
پڑنا
بلا ارادہ کسی چیز کا اوپر سے نیچے آکر ٹک جانا، گرنا، آسمان فضا یا کسی بلندی سے نازل ہونا
پَرِنْدا
ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ
پَرِنْدَہ
اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی
پُرانا
نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا
پُرانے
پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).
پرانی
پُرانا کی تانیث، استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ
پَرْنی
(طب) تقاطیر ، پیشاب نکالنے کی نلکی ، نلی ، وہ خصوصی آلہ جو پلاسٹک یا ربر کا بنا ہوا ہوتا ہے، کیتھیٹر (انگ : Catherter) .
پَران چھوڑْ دینا
جان دینا، مرجانا، ہمت ہار جانا
پُرانے کَپْڑے
سامان زچہ خانہ جو رسم و رواج کے تحت لڑکی کے میکے سے آتا تھا.
پُرانی کھوپْڑی
(مراداً) بوڑھا آدمی، کہن سال
پُورْنی
سیمل یا سینبل کا درخت، ہفت برگہ
پُورَن ماشی کا چاند
چودھویں کا چان٘د ، ماہ کامل ؛ (مجازاً) روشن ، چمکدار ، خوبرو .
پَیروں پَڑْنا
(ہندو) تعظیماً سسرال کے رشتے داروں کا آداب بجا لانا، گوڈے چھونا ، قدم لینا.
پَران ڈِھیلے پَڑْنا
جان پر بن جانا،ہوش و حواس اُڑ جانا .
پِرَن باندْھنا
وعدہ کرنا ؛ عزم کرنا ، عہد کرنا .
پُرانے عَہْد نامے
حضرت عیسٰیؑ سے پیشتر کے تمام انبیا اور رسولوں کی کتابیں اور صحیفے (بالخصوص موسٰیؑ سے زکریاؑ تک) عہد نامہ قدیم کے نام سے موسوم ہوتے ہیں، جزوی طور پر اس کا اطلاق عہد نامہ عتیق پر بھی ہوتا ہے یہ صرف رومن کیتھولک کی بائیبل کا جزو ہیں، پروٹسٹنٹ اور یہودی اس کو الہامی نہیں سمجھتے
پُورَن ماسی کا چاند
چودھویں کا چان٘د ، ماہ کامل ؛ (مجازاً) روشن ، چمکدار ، خوبرو .
پرانوں کو جھڑکی، نیوں کا پیار
متلون مزاج آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ پرانے دوستوں سے ناخوش اور نئے لوگوں سے خوش ہوتا ہے
پَران تَج دینا
پران چھوڑ دینا، جان دے دینا
پَرْن شالا
پتوں اور ٹہنیوں کی جھون٘پڑی ، دوریش یا سادھو کی کٹیا .