تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pajero" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"pajero" کے متعقلہ نتائج
پَذِیرَہ
स्वीकार करना, क़बूल करना, किसी के सामने जाना, मक्बूल, माना हुआ, दे. ‘पिज़ीरः', दोनों शुद्ध हैं।
وَرَق پَذِیری
ورق پذیر (رک) کا اسم کیفیت ، تہوں یا چادروں میں تبدیل ہونے کی صلاحیت یا کیفیت نیز اس کا عمل ۔
خَراش پَذِیری
جان دار مادے کی وہ خاصیت جس سے مادے میں تَھَیُّج یا تَحرُّک کا جواب دینے کی صلاحیت ہوتی ہے ، کسی ہیجان انگیز یعنی کانٹا چُبھنے ، تیز دوا لگانے ، یا شراب پلانے کے بعد اس کا ردعمل .
شَناخْت پَذِیری
(معاشیات) چیز کی خوبی یا مقبولیت کا اندازہ ، کسی چیز کی خوبی جس سے اسکی شناخت ہو سکے
خود پَذِیرائی
(نفسیات) اپنی قبولیت ؛ استقبال ؛ فرد کی بالغ ہونے کے دور کی فطری تبدیلی کو تسلیم کرنے کا عمل.
لائِقِ پَذِیرائی
acceptable, worthy of being received or entertained, entertainable, worthy of reception
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔