تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pel" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"pel" کے متعقلہ نتائج
پیلْوا
پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔