تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیلْنا" کے متعقلہ نتائج

پیلْنا

سینے سے زور لگا کر کسی چیز کو جگہ سے ہٹانے کے لیے بڑھنا، ریلنا، دھکیلنا

پیلْنا پالْنا

پیلنا

جان پیلْنا

مشقت اٹھانا، ازحد محنت کرنا

تِل پیلْنا

کسی کو مصیبت میں ڈالنا

کولُھو پیلْنا

کولہو چلانا، کولہو کا کارخانہ قائم کرنا، تیل نکالنے کی چرخی یا کل کو رواں کرنا

ڈَنْڑ پیلْنا

رک : ڈنڈ پیلنا.

ڈَنڈ پیلْنا

ڈنڈ کی ورزش کرنا، ڈن٘ڈ کرنا، جسمانی ریاضت کرنا

گھانی میں پیلْنا

نہایت سخت سزا دینا ، سخت تکلیف اور اذیّت سے مار ڈالنا.

کولُھو میں پیلْنا

سخت اذیّت دینا ، دکھوں میں مبتلا کر کے مار ڈالنا ، سزائے موت دینا.

کولُھو سے پیلْنا

بہت ایذا دینا، کمال ایذا دینا

نالی کے ڈَنْڑ پیلْنا

نالی پر ڈنڑوں کی کسرت کرنا ؛ بازاری عورت سے مجامعت کرنا ، رنڈی بازی کرنا

اِمْلی کے پَتّے پَر ڈَنْڈ پیلْنا

فاقہ مستی میں اکڑے پھرنا ، بے دولت اترانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیلْنا کے معانیدیکھیے

پیلْنا

pelnaaपेलना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: سوت

پیلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سینے سے زور لگا کر کسی چیز کو جگہ سے ہٹانے کے لیے بڑھنا، ریلنا، دھکیلنا
  • پیلن یا کولھو یا مشین میں مقرر طریقے سے دبا دبا کر عرق یا تیل نکالنا (گنے اور تلہا وغیرہ کے لیے مستعمل)
  • سینے کے مقابل دونوں ہاتھوں کے نیچے اینٹیں رکھ کر پورے بدن کو پاؤں کے انگوٹھوں بل پیچھے کھینچنا پھر سینے کو زمین سے قریب کر کے آگے کی طرف لے جانا
  • (مجازاً) پیچھے ہٹا دینا، شکست دینا، ہرا دینا

English meaning of pelnaa

Transitive verb

  • to shove, push, thrust, jostle
  • crush (oil seeds for oil)
  • to impel, drive on forcibly, to push on
  • to push down, thrust in
  • to press, squeeze
  • to stuff, cram, ram
  • to express, squeeze out

पेलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दबा या ढकेलकर किसी को कहीं घुसाना
  • धक्का देना, ढकेलना
  • (मजाज़न) पीछे हटा देना, शिकस्त देना, हरा देना
  • (ह) १।रेलना। ढकेलना। आगे या पीछे हटाना। २।तेल निकालना। कोल्हू में पीसना। ३।दाखिलकरना। घसीड़ना।४।(डनटर के साथ) करना
  • ज़ोर से भीतर घुसेड़ना
  • पेलन या कोल्हू या मशीन में मुक़र्रर तरीक़े से दबा दबा कर अर्क़ या तेल निकालना (गिने और तलहा वग़ैरा के लिए मुस्तामल)
  • सीने के मुक़ाबिल दोनों हाथों के नीचे एण्टें रख कर पूरे बदन को पांव के अंगूठों बिल पीछे खींचना फिर सीने को ज़मीन से क़रीब कर के आगे की तरफ़ ले जाना, रुक : (किसवत) डंड़ पेलना, डंड़ करना
  • सीने से ज़ोर लगा कर किसी चीज़ को जगह से हटाने के लिए बढ़ना, रेलना, धकेलना
  • दबाकर भीतर पहुँचाना
  • प्रेरित करना
  • दंड या मुगदर से कसरत करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone