تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَل" کے متعقلہ نتائج

پَل

دقیقے یا منٹ کا ساٹھواں حصہ، ثانیہ یا سیکنڈ کے برابر وقت، دس چھن

پَلّ

फल आदि पकाने के लिए विशिष्ट प्रकार से उन्हें रखने का ढंग या युक्ति। पाल।

پُل

وہ راستہ جو دریا نہر یا کسی نشیب کی جگہ کے اوپر ایک کنارے سے دوسرے کنارے جانے کے لیے بنایا جائے

پِل

گُھس کر، شامل ہو کر

پَل میں

تھوڑی سی دیر میں، ذرا سی دیر میں، بہت کم وقت میں، آناً فاناً میں

پَل بَھر

تھوڑے وقت میں، بہت جلد

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

پَل مارْتے

پلک جھپکاتے ، پل بھر میں ، فوراً ، ترت .

پَل مارْنا

پلک جھپکانا، آنکھ جھپکانا

پَل پَل

ایک ایک لحظہ، ہر لمحہ، لمحہ بہ لمحہ، ہر وقت یا ہر گھڑی، پل کی تکرار

پَل کَٹْنا

وقت گزرنا یا صرف ہونا، لمحہ گزرنا

پَل پَلا

پرورش پا کر ، سیانا ہو کر ، جواں ہو کر .

پَل کی پَل

ذرا سی دیر میں ، پلک جھپکنے بھر کی مدت میں .

پَل بَھر میں

آناً فاناً، دیکھتے ہی دیکھتے، فوراً، ترنت، فی الفور، بہت جلد

پَل اوٹ

ذرا دیر میں ، ذرا سا وقفہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَل کے معانیدیکھیے

پَل

pal•पल

اصل: سنسکرت

وزن : 2

دیکھیے: پلنا

  • Roman
  • Urdu

پَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دقیقے یا منٹ کا ساٹھواں حصہ، ثانیہ یا سیکنڈ کے برابر وقت، دس چھن
  • چوبیس سیکنڈ کا وقفہ
  • (مجازاً) وقت کا چھوٹے سے چھوٹا حصہ، لمحہ، لحظہ، اتنا وقفہ جس میں پلک جھپکتی ہے
  • ایک وزن جو چار کرش کے برابر ہوتا ہے اور تولے کا سوواں حصہ ہوتا ہے
  • گوشت
  • بالچھڑ، لاکھ
  • دھان کا سوکھا ڈنٹھل جس سے دانے نکال لئے گئے ہوں، بوال
  • دھوکے بازی
  • رفتار، چلنے کا عمل
  • بے وقوف
  • ترازو
  • کیچڑ

فعل لازم

  • پلنا سے (مرکبات میں مستعمل)

اسم، مؤنث

  • پلک کی تخفیف

اسم، مذکر

  • (چکی کا) پاٹ

Urdu meaning of pal

  • Roman
  • Urdu

  • daqiiqe ya minaT ka saaThvaa.n hissaa, saaniya ya saikinD ke baraabar vaqt, das chhin
  • chaubiis saikinD ka vaqfaa
  • (majaazan) vaqt ka chhoTe se chhoTaa hissaa, lamha, lahza, itnaa vaqfaa jis me.n palak jhapaktii hai
  • ek vazan jo chaar karish ke baraabar hotaa hai aur tole ka sauvaa.n hissaa hotaa hai
  • gosht
  • baalchha.D, laakh
  • dhaan ka suukhaa DanThal jis se daane nikaal li.e ge huu.n, bavvaal
  • dhoke baazii
  • raftaar, chalne ka amal
  • bevaquuf
  • taraazuu
  • kiicha.D
  • palnaa se (murakkabaat me.n mustaamal
  • palak kii taKhfiif
  • (chakkii ka) paaT

English meaning of pal

Noun, Masculine

  • a second, a short unit of time that is equal to a 60th of a minute, the sixtieth part of a minute, a moment
  • a stop or pause consisted of 24 seconds
  • (metaphorically) extremely brief span of time, (within) no time
  • a particular weight, hundredth part of a tola
  • meat
  • a sweet-smelling medical plant
  • dried stalk
  • fraud, deceit, imposture, deception, cheat
  • walk, pace, motion
  • stupid, idiot
  • balance, pair of scales, weight, scale
  • mud, mire

Intransitive verb

  • of the verb 'palnaa'

Noun, Masculine

  • quern, quern-stone, stone quern, millstone

पल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दक़ीके या मिनट का साठवाँ हिस्सा, सानिया या सेकेण्ड के बराबर समय, दस क्षण
  • चौबीस सेकेण्ड का अंतराल
  • (लाक्षणिक) समय का छोटे से छोटा भाग, लम्हा, क्षण, इतना अंतराल जिसमें पलक झपकती है
  • एक भार जो चार करिश के बराबर होता है और तोले का सौवाँ भाग होता है
  • मांस
  • बालछड़, लाख
  • धान का सूखा डंठल जिससे दाने निकाल लिए गए हों, बहुत पेशाब करने वाला
  • धोखेबाज़ी
  • रफ़्तार, चलने का काम
  • मूर्ख
  • तराज़ू
  • कीचड़

अकर्मक क्रिया

  • पलना से (समास में प्रयुक्त)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पलक का संक्षिप्त
  • diminution of 'palak', eyelash

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चक्की का) पाट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone