تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pinjre" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"pinjre" کے متعقلہ نتائج
پَن٘جِیری
(ہندو) زچہ کو کھلانے کی ایک مقوی غذا جو گھی میں بھنے ہوئی سوجی میں شکر پسی ہوئی سونٹھ، چھوارہ، بھنا ہوا گوند اور مکھانے وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے، اس سے دودھ بڑھتا ہے
پَنْجُوری
(گاڑی بانی) چھکڑے یا ٹھیلے کی پھیڑ کے دونوں طرف برابر برابر جڑی ہوئی حسب ضرورت لمبی لکڑیوں (یا لوہے) کی باڑ جو سامان کی روک کی بغلی آڑ کا کام دیتی ہے ، پاجوڑی.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔