تلاش شدہ نتائج
"qaalii.n" کے متعقلہ نتائج
قالِین
بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے
قالِینْچَہ
چھوٹا قالین نیز موٹا نرم بالوں والا بستر یا کمبل .
کالِین
کسی خاص وقت کے متعلق، با موقع، برمحل، بروقت
قالِین ہاف
(قالین بافی) قالین تیار کرنے والا کاری گر .
قالِین بافی
carpet weaving, an art of designing and making of carpets.
قالِین باقی
قالین تیّار کرنے کا عمل ، قالین باف کا پیشہ .
قالِین خانَہ
قالین تیار کرنے کی جگہ ، قالین کا کارخانہ .
قالِیْنِی خَلِیَّہ
(نباتیات) وہ خلیہ جو اولین بذرہ (چوسطحی خلیہ) کے تقسیم ہو جانے سے بنتا ہے
قَولاً
زبانی، زبان سے، قول کے اعتبار سے
قائِلِین
کہنے والے، جن سے کوئی قول منسوب ہو نیز ماننے والے
قالِینی
قالین کا ، (نباتیات) قالین (رک) معنی ۲ سے منسوب .
عاقِلاں
ذی فہم، صاحبانِ عقل و فہم
عَقْلِئِین
عقلیت پسند لوگ، عقلیت کو ماننے والے، فلاسفہ
کالی ناس
پھنیری سان٘پ کی ایک قسم جس کا پھن خاص طور پر بڑا ہوتا ہے اور جسم پر سفید اور کالے داغ ہوتے ہیں برصغیر میں اکثر مقامات پر پایا جارتا ہے کہا جاتا ہے کہ یہ اگر کسی کو کاٹ لے تو جسم سے خون جاری ہوجاتا ہے ، موت کے بعد بھی خون مسامات سے خارج ہوتا رہتا ہے .
کالی نَسْل
افریقی یا ایشائی اقوام ، افریقہ کے باشندے .
شیر قالیں
شیر کی تصویر جو قالین پر بناتے ہیں
مَرْدُمِ قالِیں
قالین پر بنا ہوا انسانی پیکر ، آدمی کی وہ تصویر جو قالین پر بنی ہوتی ہے ؛ (مجازاً) بے مصرف یا غافل آدمی ۔
قَولاً و عَمَلاً
گفتار و کردار دونوں اعتبار سے
قُولُونِ صاعِد
(طب) قولون کا اوپر چڑھنے والا حصہ ، قولون کا پہلا حصہ جو دائیں جانب کے کولھے سے اوپر کی طرف جگر تک چڑھتا ہے.
قُولُونِ نازِل
(طِب) قولون کا تیسرا حصہ جو تلی سے نیچے کی طرف جاکر بائیں جانب سے کولھے کے گڑھے میں پہنچتا ہے.
قَلَنْدَر
(تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر
قَلَنْدَرا
ایک قسم کا چالان جو پولیس پیش کرتی ہے
قَلَنْدَر صِفَت
قلندر جیسا مزاج رکھنے والا ، دنیوی مال و متاع اور جاہ و مرتبہ سے بے نیاز .
قَلَنْدَرَہ
خیمے کا آنکڑا جس پر ریشم یا کپڑا لپیٹ دیتے ہیں .
قَلَنْدَری
قلندر سے منسوب، قلندر کا، قلندرانہ
قَلَنْدرانَہ
قلندر جیسا، قلندر کی مانند، درویشانہ
قَلَنْدَرِیَہ
قلندروں کا فرقہ یا مسلک .
عاقِلاں را اِشارَہ بَس
عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے
عاقِلاں را اِشارَہ کافی اَسْت
عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے
قَلَنْسُوَۃُ الرّاہِب
(نباتیات) خاندان شقشقیہ کے ایک پودے کا نام .
قُلان چمارنا
زقند بھرنا ، جست لگانا ، چھلانگ مارنا ۔
قُلانچیں بَھرنا
چوكڑیاں بھرنا ، اُچھلنا كودنا ، زقندیں لگانا ۔
قُولَنْجِ اِلتَوائی
بلدار قولنج ، وہ قولنج جو آنت کے بل کھا جانے یا اپنی جگہ سے ٹل جانے یا اس میں گرہ پڑ جانے کے سبب پیدا ہوتا ہے.
شیرِ قالِیں اَور ہے، شیرِ نِیسْتاں اَور ہے
بہادری کا عملاً اظہار اور چیز ہے اور بہادری کی باتیں کرنا اور چیز ہے.
quilling
فیتے ،لیس وغیرہ کے نلکی نما کنارے۔.
عاقِلانَہ
۱. عاقلوں جیسا ، عقل مندی کا ، دانش مندانہ ، دور اندیشی کا.
قُلانچیں
قلانچ (رک) جمع ، چوكڑیاں ، زقندیں (تراكیب میں مستعمل) .
قُولَنْج
(طب) پسلیوں کے نیچے ہونے والا درد، وہ شدید درد جو قولون نامی آنت میں پیدا ہوتا ہے، انسانوں اور گھوڑوں وغیرہ کے پیٹ کا شدید درد
قُولَنْجی
درد قولنج سے منسوب ؛ درد شکم سے متعلق ، قولنج کا درد.
قلَنْبِیق
عرق کھینچنے کا ایک آلہ یا برتن .
قُلَنْچ
قولنج ، ایک قسم کا دردِ شکم ، پسلی کے نیچے کا درد .
قِلْعَہ نَشِین
قلعے میں بیٹھنے والا ، قلعہ میں پناہ لینے والا ، محصور ، محفوظ۔ .
قُلانچ
گھوڑے، ہرن یا خرگوش وغیرہ كی جست، چوكڑی، چھلانگ، زقند
قَول نَامہ
اقرار نامہ، عہد نامہ، کسی معاہدے کی دستاویز
قَول نِباہْنا
وعدے پر پورا اترنا ؛ بات سے نہ پِھرنا ، اقرار سے نہ ہٹنا ، بات پر قائم رہنا.
عَقْلی نِظام
لمبک نظام، توجہ، مشاکلت، تلازم اور ادراک کا گہوارہ ہے، مجموعی نظام
عَقْل و نَقْل
معقولات و منقولات، روایت و داریت