تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"qause.n" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"qause.n" کے متعقلہ نتائج
قَوسَین
قوس کا تثنیہ، کمان یا ہلال کی شکل کے وہ دونشان جس سے عبارت میں کام لیا جاتا ہے ان کی شکل یہ ہے ( ) بریکٹ
کوسَن
(دباغت و پاپوش دوزی) کمائے ہوئے چمڑے کا گوشت کی طرف کا رخ جو چمڑے کی موٹان سے تراش کر علیحدہ کرلیا گیا ہو، ادھوڑی
کُوسَنک
وہ گھوڑا جس کے گلے کی کھال گائے کی کھال کی طرح نیچے لٹکتی ہو(ایسا گھوڑا منحوس خیال کیا جاتا ہے).
کُشی نَگَر
اترپردیش ریاست میں ایک مشہور جگہ، بدھ مت کے بانی گوتم کی موت یہاں ہوئی تھی، یہ بدھ مت کے چار سب سے مقدس مقامات میں سے ایک ہے، جہاں بدھ کا نروانا ہوا تھا
قَوسُ النَّہار
सूरज की पूर्व से पश्चिम तक की यात्रा, जो १२ घंटे में समाप्त होती है और पूरा धनुष बनाती है।
قاب قَوسَین
دو کمان کا فاصلہ، مراد: بہت بہت قریب، دو کمان کا فاصلہ بلکہ اس سے بھی کم جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو شب معراج مقام الہیٰ سے باقی تھا، مجازاً: قرب الہٰی
مَقام قابَ قَوسَین
بہت قریب کا مقام، دو کمان کا فاصلہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو شب معراج میں حاصل ہوا، قرب الٰہی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔