تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rakesh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"rakesh" کے متعقلہ نتائج
رَکْشا بَنْدَھن
ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی
راکْشَش اِزْدِواج
بِیاہ کے لیے برات کی جگہ دھاوا بول کر لڑکی کو اُٹھالے جانا جو بعض جگہ ایک قدیم رسم تھی.
دِقُ الشَّیخُوخَت
دِق کے مشابہ ایک مرض کا نام (اس میں بُخار نہیں ہوتا لیکن خشکی اس قدر غالب ہوتی ہے کہ مریض مدقوق کے مشابہ ہو جاتا ہے) ؛ (مجازاً) بڑھاپے کا آزار.
دَکْشِنا
پنڈت یا دیوتا وغیرہ کا نذرانہ، پیش کش، نقدی وغیرہ، جو تارکِ الدنیا لوگوں کو دی جائے، چڑھاوا
راکْشَش بِیاہ
بِیاہ کے لیے برات کی جگہ دھاوا بول کر لڑکی کو اُٹھالے جانا جو بعض جگہ ایک قدیم رسم تھی.
راکْشَش
ظالمانہ، ظالم اور گنہگار، بہت ہی بد مزاج اور ظالم انسان، وہ بدکردار انسان جو مذہبی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ کے بنائے اصولوں کو توڑتے ہیں
عُرُوقِ شَعْرِیَہ
(طب) بال کی مانند باریک رگیں، وہ باریک رگیں جو معدے اور جگر کے درمیان حائل ہیں نیز وہ باریک رگیں جو اعضا کو خون دیتی ہیں
دُعائے عَکّاشَہ
ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.
دو کَشْتِیوں میں پانْو رَکْھنا
بیک وقت دو فریقوں سے تعلق رکھنا ، منافقت کرنا ، دورنگی اختیار کرنا ، دوہری چال چلنا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔